🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَبۡلَ ذٰلِکَ مُتۡرَفِیۡنَ ﴿ۚۖ۴۵﴾
بے شک وہ اس سے پہلے نعمتوں میںپالے ہوئے تھے۔[45]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
45۔ بلا شبہ اس (انجام) سے پہلے یہ عیش کیا کرتے تھے