🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الغاشية
فَذَکِّرۡ ۟ؕ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُذَکِّرٌ ﴿ؕ۲۱﴾
پس تو نصیحت کر، تو صرف نصیحت کرنے والا ہے۔[21]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
21۔ پس آپ نصیحت کرتے رہیے۔ آپ بس نصیحت کرنے والے ہی ہیں