المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2378
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ الْمُفَضَّلِ بْنِ فَضَالَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ جُنْدُبٍ ، أَنَّهَا رَأَتْ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - غَدَاةَ الْجَمْرَةِ، وَهُوَ يَقُولُ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، لَا يَقْتُلَنَّ بَعْضُكُمْ بَعْضًا، وَارْمُوا مِثْلَ حَصَى الْخَذْفِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُفَضَّلِ إِلَّا حَمَّادٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُفَضَّلِ إِلَّا حَمَّادٌ .
سیدہ ام جندب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے جمرہ (عقبہ) کے دن صبح کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے دیکھا: ”لوگو! تم میں سے کوئی دوسرے کو قتل نہ کرے (یعنی رمی کے وقت دھکم پیل اور ایذا رسانی سے بچو) اور کنکریاں اتنی چھوٹی مارو جیسے چٹکی سے پھینکی جانے والی کنکریاں ہوتی ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مفضل سے حماد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2378]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مفضل سے حماد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2378]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يرويه يزيد بن أبي زياد واختلف عنه فرواه شعبة واختلف عنه فقال سليمان بن حرب عن شعبة عن يزيد عن سليمان بن عمرو عن جدته وقال غندر عن شعبة عن يزيد عن سليمان عن أمه وقال عمرو بن مرزوق عن شعبة عن يزيد عن سليمان قال سمعت امرأة سمعت النبي صلى الله عليه وسلم ولم ينسب إليها وروى مفضل بن فضالة عن يزيد بن أبي زياد عن سليمان بن عمرو قال حدثتني أمي أم جندب ورواه الثوري وابن إدريس وابن عيينة وابن فضيل وجرير وعبيدة بن حميد وعبد الرحيم بن سليمان عن يزيد عن سليمان بن عمرو بن الأحوص عن أمه ولم يذكروا كنيتها إلا عبد الرحيم فإنه كناها والصحيح عن أمه أم جندب كما قال مفضل بن فضالة «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 15، ص 428» »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1966، 1967، (2/146) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3028، 3031، 3031 (م)، 3532، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9635، 9637، 9636، 9650، 9651، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16335، 16336، 16337، 22758، 23689، 23690، 27754، 27755، 27756، 27775، 27776، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1765، والحميدي فى «مسنده» برقم: 361، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1567، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13578، 13587، 14089، 15321، 24050، 32414، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5329، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3515، والطبراني فى «الكبير» برقم: 385، 386، 389، 387، 388، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8082»

حدیث نمبر: 2379
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ قَالَ: نَا عَاصِمُ بْنُ سُوَيْدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيُّ أَحَدُ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، إِمَامُ مَسْجِدِ قُبَاءٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ السَّلَمِيِّ قَالَ: أَتَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَارَ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءِ، فَرَأَى حِصْنَةً فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَرَاضِي، وَلَمْ يَكُنْ رَآهُ قَبْلَ ذَلِكَ، فَقَالَ لَهُمْ: مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ I " فَقَالُوا: لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ بِآبَائِنَا وَأُمَّهَاتِنَا أَنْتَ. قَالَ: I " لَوْ أَنَّكُمْ إِذَا هَبَطْتُمْ لِعِيدِكُمْ، يَعْنِي الْجُمُعَةَ، مَكَثْتُمْ حَتَّى تَسْمَعُوا مِنِّي قَوْلِي I " قَالُوا: نَعَمْ، أَيْ رَسُولَ اللهِ، بِآبَائِنَا وَأُمَّهَاتِنَا أَنْتَ، فَلَمَّا كَانَتِ الْجُمُعَةُ حَضَرُوا صَلَاةَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْجُمُعَةَ، ثُمَّ انْصَرَفَ فَتَنَفَّلَ رَكْعَتَيْنِ عِنْدَ مُقَامِهِ، وَكَانَ قَبْلَ ذَلِكَ إِذَا صَلَّى الْجُمُعَةَ انْصَرَفَ إِلَى بَيْتِهِ فَصَلَّاهُمَا فِي بَيْتِهِ، حَتَّى كَانَ يَوْمَئِذٍ فَتَنَفَّلَهُمَا فِي الْمَسْجِدِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ اسْتَقْبَلَهُمْ بِوَجْهِهِ، فَتَبِعَتِ الْأَنْصَارُ مِنَ الْمَسْجِدِ، حَتَّى أَتَوْا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ I " قَالُوا: لَبَّيْكَ أَيْ رَسُولَ اللهِ، بِآبَائِنَا وَأُمَّهَاتِنَا أَنْتَ. قَالَ: I " كُنْتُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ إِذْ لَا يُعْبَدُ اللهُ، تَحْمِلُونَ الْكَلَّ فِي أَمْوَالِكُمْ وَتَفْعَلُونَ الْمَعْرُوفَ، وَتَصِلُونَ، حَتَّى إِذَا مَنَّ اللهُ عَلَيْكُمْ بِالْإِسْلَامِ وَأَتَى مُحَمَّدٌ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا أَنْتُمْ تُحْصِنُونَ فِيمَا يَأْكُلُ ابْنُ آدَمَ أَجْرٌ، وَفِيمَا يَأْكُلُ الطَّيْرُ أَجْرٌ، وَفِيمَا يَأْكُلُ السَّبُعُ أَجْرٌ I " فَانْصَرَفَ الْقَوْمُ، فَمَا بَقِيَ أَحَدٌ إِلَّا هَدَمَ فِي مَالِهِ ثُلْمَتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا، يَعْنِي هَدَمَ فِي حِيطَانِ بَسَاتِينِهِمْ، لَيَدْخُلَ الْفُقَرَاءُ فَيَأْكُلُوا مِنَ التَّمْرِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَجَبِيُّ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَجَبِيُّ .
سیدنا جابر بن عبداللہ سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بدھ کے دن بنو عمرو بن عوف کی بستی میں تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے باغات اور زمینوں میں (چار دیواری کی صورت میں) قلعہ نما احاطے دیکھے، حالانکہ اس سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں نہیں دیکھا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اے انصار کی جماعت!“ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہم حاضر ہیں، ہمارے ماں باپ آپ پر قربان ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کاش جب تم اپنی عید (یعنی جمعہ) کے لیے اترو تو ٹھہر جاؤ، یہاں تک کہ مجھ سے میری بات سن لو۔“ انہوں نے عرض کیا: ”جی ہاں، اے اللہ کے رسول! ہمارے ماں باپ آپ پر قربان ہوں۔“ پھر جب جمعہ کا دن آیا تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز میں حاضر ہوئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہو کر اپنی جگہ ہی پر دو رکعتیں نفل پڑھنے لگے، جبکہ اس سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب جمعہ پڑھ لیتے تو گھر تشریف لے جاتے اور یہ دونوں رکعتیں گھر میں پڑھتے تھے، لیکن اس دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مسجد میں ادا فرمایا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو ان کی طرف رخ کر کے بیٹھ گئے۔ انصار مسجد سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے چلے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ گئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اے انصار کی جماعت!“ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہم حاضر ہیں، ہمارے ماں باپ آپ پر قربان ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم جاہلیت کے اس دور میں، جب اللہ کی عبادت نہیں کی جاتی تھی، اپنے مالوں سے بے سہارا لوگوں کا بوجھ اٹھاتے تھے، نیکی کے کام کرتے تھے اور صلہ رحمی کرتے تھے، یہاں تک کہ جب اللہ نے تم پر اسلام کا احسان فرمایا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے آئے تو تم (اپنے باغات کے گرد) دیواریں کھڑی کر رہے ہو! حالانکہ (باغ سے) جو کچھ انسان کھاتا ہے اس میں اجر ہے، جو کچھ پرندہ کھاتا ہے اس میں اجر ہے اور جو کچھ درندہ کھاتا ہے اس میں بھی اجر ہے۔“ چنانچہ وہ لوگ لوٹ گئے اور ان میں سے کوئی ایسا نہ رہا جس نے اپنے مال (باغ) کی دیوار میں دو یا تین شگاف نہ ڈال دیے ہوں، یعنی اپنے باغوں کی دیواروں میں رخنے کر دیے تاکہ فقراء اندر آ کر پھل کھا سکیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں حجبی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2379]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں حجبی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2379]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1872، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2484، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7276»
حدیث نمبر: 2380
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ النُّكْرِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ: لَعَمْرُكَ قَالَ: بِحَيَاتِكَ يَا مُحَمَّدُ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿لَعَمْرُكَ﴾ کے بارے میں فرمایا: ”اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! (یہ قسم) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2380]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2754، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3644، 3645»
حدیث نمبر: 2381
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: نَا أَبُو كَعْبٍ الْأَزْدِيُّ، صَاحِبُ الْحَرِيرِ قَالَ: نَا شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ بِالْمَدِينَةِ، وَبَيْنِي وَبَيْنَهَا حِجَابٌ، فَسَمِعْتُهَا تَقُولُ: كَانَ أَكْثَرُ دُعَاءِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ قَالَ: I " مَا مِنْ آدَمِيٍّ إِلَّا وَقَلْبُهُ بَيْنَ إِصْبَعَيْنِ مِنْ أَصَابِعِ الرَّحْمَنِ، إِذَا شَاءَ أَزَاغَهُ، وَإِذَا شَاءَ هَدَاهُ I ".
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، شہر بن حوشب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں مدینہ میں ان کے پاس حاضر ہوا، میرے اور ان کے درمیان پردہ تھا، تو میں نے انہیں فرماتے سنا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اکثر دعا یہ ہوتی تھی: «يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ» ”اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر آدمی کا دل رحمن کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہے، جب وہ چاہتا ہے اسے ٹیڑھا کر دیتا ہے اور جب چاہتا ہے اسے ہدایت دے دیتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2381]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3522، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27162، 27219، 27321، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1713، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6919، 6986، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1534، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29807، 31045، والطبراني فى «الكبير» برقم: 772، 785، 865، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5330، 9432»
حدیث نمبر: 2382
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ الضَّرِيرُ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ سُمَيٍّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ: سُبْحَانَ اللهِ رَبِّيَ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ، مِائَةَ مَرَّةٍ، وَإِذَا أَمْسَى كَذَلِكَ، لَمْ يُوَافِ أَحَدٌ مِنَ الْخَلَائِقِ مِثْلَ مَا وَافَى بِهِ، إِلَّا مَنْ قَالَ مِثْلَ مَا قَالَ أَوْ زَادَ I ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے صبح کے وقت سو مرتبہ «سُبْحَانَ اللهِ رَبِّيَ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ» (اللہ پاک ہے جو میرا عظمت والا رب ہے اور اسی کی حمد کے ساتھ) کہا، اور شام کے وقت بھی اسی طرح کہا، تو مخلوق میں سے کوئی بھی قیامت کے دن اس جیسا عمل لے کر نہیں آئے گا جیسا وہ لے کر آیا، سوائے اس کے جس نے اسی کے مثل کہا ہو یا اس سے زیادہ کہا ہو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2382]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2692، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 860، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10327، 10328، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5091، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3469، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8957، والبزار فى «مسنده» برقم: 8955»
حدیث نمبر: 2383
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ: نَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ: مَا خَرَجَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ بَيْتِي قَطُّ إِلَّا رَفَعَ بَصَرَهُ إِلَى السَّمَاءِ فَقَالَ: I " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ أَوْ أُضَلَّ، أَوْ أَزِلَّ أَوْ أُزَلَّ، أَوْ أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ، أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنْ مَيْمُونَةَ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُسْلِمٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنْ مَيْمُونَةَ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُسْلِمٌ .
ام المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی میرے گھر سے نکلتے تو اپنی نگاہ آسمان کی طرف اٹھاتے اور یہ دعا فرماتے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ أَوْ أُضَلَّ، أَوْ أَزِلَّ أَوْ أُزَلَّ، أَوْ أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ، أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ» ”اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ میں خود گمراہ ہوں یا مجھے گمراہ کیا جائے، میں پھسل جاؤں یا مجھے پھسلایا جائے، میں جہالت کروں یا مجھ سے جہالت برتی جائے، میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبی سے، انہوں نے عبداللہ بن شداد سے، انہوں نے سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے ابو بکر ہذلی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں مسلم بن ابراہیم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2383]

تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يرويه الشعبي واختلف عنه فرواه أبو بكر الهذلي عن الشعبي عن عبد الله بن شداد عن ميمونة والصحيح عن الشعبي عن أم سلمة «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 15، ص 269» »
«قال الهيثمي: فيه أبو بكر الهذلي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 129» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1913، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5501 / 1، 5554 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7870، 7868، 7869، 9833، 9834، 9835، 9836، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5094، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3427، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3884، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10418، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27258، 27347، 27371، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1712، 1735، والحميدي فى «مسنده» برقم: 305، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1536، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3366، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29810، 29811، والطبراني فى «الكبير» برقم: 726، 727، 728، 729، 732، 730، 731، 11»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف أبي بكر الهذلي، والصحيح عن الشعبي عن أم سلمة
حدیث نمبر: 2384
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ ابْنُ عَائِشَةَ قَالَ: نَا عِمْرَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: الدَّالُّ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ إِلَّا عِمْرَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ عَائِشَةَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ إِلَّا عِمْرَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ عَائِشَةَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیکی کی طرف رہنمائی کرنے والا اس نیکی کو کرنے والے کی طرح ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو حازم سے عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابن عائشہ منفرد ہیں، اور سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث اسی سند کے علاوہ مروی نہیں ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2384]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: لا يروى عن سهل إلا بهذا الإسناد قلت وفيه من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 137» »
«قال الهيثمي: فيه عمران بن محمد يروي عن أبي حازم ويروي عنه عبد الله بن محمد بن عائشة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 166» »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1548، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5945»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه من لم يعرفه الهيثمي
حدیث نمبر: 2385
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: نَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ قَالَ: نَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى امْرَأَةً، فَدَخَلَ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ ، فَقَضَى حَاجَتَهُ مِنْهَا، ثُمَّ خَرَجَ فَقَالَ: إِنَّ الْمَرْأَةَ تُقْبِلُ فِي صُورَةِ شَيْطَانٍ، وَتُدْبِرُ فِي صُورَةِ شَيْطَانٍ، فَمَنْ وَجَدَ ذَلِكَ فَلْيَأْتِ أَهْلَهُ، فَإِنَّهُ يَغْمُرُ مَا فِي نَفْسِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا هِشَامٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُسْلِمٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا هِشَامٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُسْلِمٌ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کو دیکھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لے گئے اور ان سے اپنی حاجت پوری فرمائی، پھر باہر تشریف لائے اور فرمایا: ”عورت شیطان کی صورت میں سامنے آتی ہے اور شیطان کی صورت میں پیٹھ پھیرتی ہے، لہٰذا جو شخص ایسی کیفیت محسوس کرے وہ اپنی بیوی کے پاس جائے، کیونکہ یہ اس کے دل میں پیدا ہونے والے خیال کو دور کر دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الزبیر سے ہشام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں مسلم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2385]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الزبیر سے ہشام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں مسلم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2385]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1403، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5572، 5573، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9072، 9073، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2151، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1158، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13647، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14761، 14898، 14972، 15482، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1061، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17488، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5550، والطبراني فى «الكبير» برقم: 132، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9073»
حدیث نمبر: 2386
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَحْرٍ الزَّهْرَانِيُّ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْوَاسِطِيُّ ، عَنْ بَيَانٍ أَبِي بِشْرٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ قِيلَ: يَا أَهْلَ الْجَمْعِ غُضُّوا أَبْصَارَكُمْ، تَمُرُّ فَاطِمَةُ بِنْتُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: فَتَمُرُّ وَعَلَيْهَا رَيْطَتَانِ خَضْرَاوَانِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَيَانٍ إِلَّا خَالِدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْحَمِيدِ ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ بَكَّارٍ الضَّبِّيُّ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَيَانٍ إِلَّا خَالِدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْحَمِيدِ ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ بَكَّارٍ الضَّبِّيُّ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب قیامت کا دن ہوگا تو کہا جائے گا: ’اے اہلِ محشر! اپنی نگاہیں جھکا لو، فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم گزرنے والی ہیں۔‘“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چنانچہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا گزریں گی اور ان پر دو سبز چادریں ہوں گی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بیان (ابو بشر) سے خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عبدالحمید اور عباس بن بکار ضبی منفرد ہیں، اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث اسی سند کے سوا مروی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2386]

تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4755، 4785، والطبراني فى «الكبير» برقم: 180، 999»
حدیث نمبر: 2387
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قَالَ: أَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ: شِهَابٌ ، فَقَالَ: بَلْ أَنْتَ هِشَامٌ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر کیا گیا جسے ”شہاب“ کہا جاتا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ تم ہشام ہو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2387]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5823، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7827، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25103، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1604»