الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
آداب کا بیان अख़्लाक़ के बारे में نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”کرم تو مومن کا دل ہی ہے۔“۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ کہتے ہیں کرم (انگور ہے) حالانکہ کرم مومن کا دل ہے۔“
|