الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
آداب کا بیان अख़्लाक़ के बारे में ہر کام میں نرمی اور اخلاق عمدہ چیز ہے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ ہر کام میں نرمی کو پسند کرتا ہے۔“
|