الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
آداب کا بیان अख़्लाक़ के बारे में اس بیان میں کہ کون سے اشعار، رجزیہ کلام اور حدی بڑھنا جائز ہے اور کون سا مکروہ ہے۔
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بعض اشعار تو پرحکمت ہوتے ہیں۔“
|