الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
آداب کا بیان अख़्लाक़ के बारे में ہر اچھی بات کا بتا دینا صدقہ دینے کے برابر ہے۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر اچھی بات بتانے کا ثواب صدقہ دینے کے برابر ہے۔“
|