كتاب الرقاق كتاب الرقاق |
مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق كتاب الرقاق شراب تمام برائیوں کی جڑ
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دوران خطبہ فرماتے ہوئے سنا: ”شراب تمام گناہوں کا مجموعہ ہے، عورتیں شیطان کے جال ہیں، اور دنیا کی محبت ہر گناہ کی اصل و بنیاد ہے۔ “ راوی بیان کرتے ہیں، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”عورتوں کو پیچھے رکھو جیسے اللہ نے انہیں پیچھے رکھا۔ “ لم اجدہ، رواہ رزین۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«لم أجده، رواه رزين (لم أجده) ٭ و للحديث شاھد عند الدارقطني (4/ 247 ح 4564) وغيره من حديث زيد بن خالد به و سنده ضعيف، فيه عبد الله بن مصعب و أبوه مجھولان. قوله: ’’أخر و النساء حيث أخرھن الله‘‘ رواه عبد الرزاق (194/3 ح 5115 موقوفًا) عن ابن مسعود رضي الله عنه و سنده ضعيف و للأثر شاھد ضعيف منقطع عند الطبراني في الکبير (9/ 342 ح 9485)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.