الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الضحايا کتاب: قربانی کے احکام و مسائل 32. بَابُ: ذَبْحِ الرَّجُلِ غَيْرَ أُضْحِيَتِهِ باب: دوسروں کی قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کا بیان۔
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اپنی بعض اونٹنیوں کو نحر کیا اور بعض کو دوسروں نے نحر کیا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 2626) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|