الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب البر والصلة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: نیکی اور صلہ رحمی |
سنن ترمذي
كتاب البر والصلة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: نیکی اور صلہ رحمی Chapters on Righteousness And Maintaining Good Relations With Relatives 44. باب مَا جَاءَ فِي السَّعْىِ عَلَى الأَرْمَلَةِ وَالْيَتِيمِ باب: بیوہ اور یتیم پر خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
اس سند سے ابوہریرہ رضی الله عنہ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔ تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/النفقات 1 (5353)، والأدب 26 (6007)، صحیح مسلم/الزہد 2 (2982)، سنن النسائی/الزکاة 78 (2578)، سنن ابن ماجہ/التجارات 1 (2140) (تحفة الأشراف: 12914)، و مسند احمد (2/361) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2140)
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.