الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

سنن ترمذي کل احادیث 3956 :حدیث نمبر
سنن ترمذي
کتاب العلل
کتاب: کتاب العلل
The Book on Ilal
2. (باب)
(فقہاء کے اقوال کی اسانید)
Chapter: ….
حدیث نمبر: م4
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
قال: وما ذكرنا في هذا الكتاب من اختيار الفقهائ:قَالَ: وَمَا ذَكَرْنَا فِي هَذَا الْكِتَابِ مِنْ اخْتِيَارِ الْفُقَهَائِ:
‏‏‏‏ ہم نے اس کتاب میں فقہاء کے اختیارات کا ذکر کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م5
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
1- فما كان منه من قول سفيان الثوري فاكثره ما حدثنا به محمد بن عثمان الكوفي، حدثنا عبيد الله بن موسى، عن سفيان.1- فَمَا كَانَ مِنْهُ مِنْ قَوْلِ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ فَأَكْثَرُهُ مَا حَدَّثَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ.
‏‏‏‏ ۱- سفیان ثوری کے اکثر اقوال کو ہم نے بسند «محمد بن عثمان کوفی عن عبیداللہ بن موسیٰ عن الثوری» نقل کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م6
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
2- ومنه ما حدثني به ابو الفضل مكتوم بن العباس الترمذي، حدثنا محمد بن يوسف الفريابي، عن سفيان.2- وَمِنْهُ مَا حَدَّثَنِي بِهِ أَبُو الْفَضْلِ مَكْتُومُ بْنُ الْعَبَّاسِ التِّرْمِذِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ.
‏‏‏‏ ۲- بعض اقوال بسند «ابوالفضل مکتوم بن عباس ترمذی عن محمد بن یوسف فریابی عن سفیان» منقول ہیں۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م7
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
3- وما كان فيه من قول مالك بن انس فاكثره ما حدثنا به إسحاق بن موسى الانصاري، حدثنا معن بن عيسى القزاز، عن مالك بن انس.3- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ قَوْلِ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ فَأَكْثَرُهُ مَا حَدَّثَنَا بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى الْقَزَّازُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ.
‏‏‏‏ ۳- مالک کے اکثر اقوال کو ہم نے بسند «اسحاق بن موسیٰ انصاری عن معن بن عیسیٰ القزاز عن مالک» نقل کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م8
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
4- وما كان فيه من ابواب الصوم؛ فاخبرنا به ابو مصعب المديني عن مالك بن انس.4- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ أَبْوَابِ الصَّوْمِ؛ فَأَخْبَرَنَا بِهِ أَبُو مُصْعَبٍ الْمَدِينِيُّ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ.
‏‏‏‏ ۴- ابواب الصیام کے اقوال بسند «ابومصعب المدینی عن مالک» منقول ہیں۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م9
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
5- وبعض كلام مالك ما اخبرنا به موسى بن حزام قال: حدثنا عبدالله بن مسلمة القعنبي، عن مالك بن انس.5- وَبَعْضُ كَلامِ مَالِكٍ مَا أَخْبَرَنَا بِهِ مُوسَى بْنُ حِزَامٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ مَسْلَمةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ.
‏‏‏‏ ۵- مالک کے بعض اقوال بسند «موسیٰ بن حزام عن عبداللہ بن مسلمة القعنبی عن مالک» منقول ہیں۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م10
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
6- وما كان فيه من قول ابن المبارك فهو ما حدثنا به احمد بن عبدة الآملي عن اصحاب ابن المبارك، عنه.6- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ قَوْلِ ابْنِ الْمُبَارَكِ فَهُوَ مَا حَدَّثَنَا بِهِ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الآمُلِيُّ عَنْ أَصْحَابِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْهُ.
‏‏‏‏ ۶- عبداللہ بن المبارک کے اقوال کی سند یہ ہے: «عن احمد بن عبدہ أملی عن اصحاب ابن مبارک، عن ابن مبارک» ۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م11
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
7- ومنه ما روي عن ابي وهب محمد بن مزاحم عن ابن المبارك.7- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ أَبِي وَهْبٍ مُحَمَّدِ بْنِ مُزَاحِمٍ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
‏‏‏‏ ۷- ابن مبارک کے بعض اقوال بسند «ابووہب محمد بن مزاحم عن ابن مبارک» مروی ہیں۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م12
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
8- ومنه ما روي عن علي بن الحسن عن عبد الله بن المبارك.8- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن المبارك.
‏‏‏‏ ۸- بعض اقوال بسند «علی بن الحسن عن عبداللہ بن المبارک» منقول ہیں۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م13
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
9- ومنه ما روي عن عبدان، عن سفيان بن عبدالملك، عن ابن المبارك.9- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ عَبْدَانَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِالْمَلِكِ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
‏‏‏‏ ۹- بعض بسند «عبدان عن سفیان بن عبدالملک عن ابن مبارک» منقول ہیں۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م14
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
10- ومنه ما روي عن حبان بن موسى عن ابن المبارك.10- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ حِبَّانَ بْنِ مُوسَى عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
‏‏‏‏ ۱۰- بعض اقوال بسند «حبان بن موسیٰ عن ابن مبارک» منقول ہیں۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م15
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
11- ومنه ما روي عن وهب بن زمعة، عن فضالة النسوي، عن عبدالله بن المبارك.11- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ وَهْبِ بْنِ زَمْعَةَ، عَنْ فَضَالَةَ النَّسَوِيِّ، عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ.
‏‏‏‏ ۱۱- بعض بسند «وہب بن زمعہ عن فضالہ نسوی عن عبداللہ بن المبارک» مروی ہیں۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م16
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
12-وله رجال مسمون سوى من ذكرنا عن ابن المبارك.12-وَلَهُ رِجَالٌ مُسَمَّوْنَ سِوَى مَنْ ذَكَرْنَا عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
‏‏‏‏ ۱۲- اس کے علاوہ ابن مبارک سے روایت کرنے والے اور رواۃ ہیں، جن کا ذکر ہم نے یہاں نہیں کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م17
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
13- وما كان فيه من قول الشافعي فاكثره ما اخبرنا به الحسن بن محمد الزعفراني، عن الشافعي.13- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ قَوْلِ الشَّافِعِيِّ فَأَكْثَرُهُ مَا أَخْبَرَنَا بِهِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، عَنْ الشَّافِعِيِّ.
‏‏‏‏ ۱۳- شافعی کے اکثر اقوال کی سند یہ ہے: «عن الحسن بن محمد الزعفرانی، عن الشافعی» ۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م18
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
14- وما كان من الوضوئ والصلاة فحدثنا به ابوالوليد المكي، عن الشافعي.14- وَمَا كَانَ مِنْ الْوُضُوئِ وَالصَّلَاةِ فَحَدَّثَنَا بِهِ أَبُوالْوَلِيدِ الْمَكِّيُّ، عَنْ الشَّافِعِيِّ.
‏‏‏‏ ۱۴- کتاب الوضوء اور کتاب الصلاۃ کے اقوال کی روایت ہم نے بسند «ابوالولید المکی عن الشافعی» کی ہے۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م19
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
15- ومنه ما حدثنا به ابو إسماعيل الترمذي، حدثنا يوسف بن يحيى القرشي البويطي، عن الشافعي.15- وَمِنْهُ مَا حَدَّثَنَا بِهِ أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَحْيَى الْقُرَشِيُّ الْبُوَيْطِيُّ، عَنْ الشَّافِعِيِّ.
‏‏‏‏ ۱۵- بعض اقوال ہم تک بسند «ابواسماعیل الترمذی عن یوسف بن یحییٰ القرشی البویطی عن الشافعی» پہنچے ہیں۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م20
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
16- وذكر منه اشيائ عن الربيع، عن الشافعي، وقد اجاز لنا الربيع ذلك وكتب به إلينا.16- وَذُكِرَ مِنْهُ أَشْيَائُ عَنْ الرَّبِيعِ، عَنْ الشَّافِعِيِّ، وَقَدْ أَجَازَ لَنَا الرَّبِيعُ ذَلِكَ وَكَتَبَ بِهِ إِلَيْنَا.
‏‏‏‏ ۱۶-بعض اقوال کو ربیع نے شافعی سے نقل کیا ہے، جس کی ربیع نے ہمیں اجازت دی ہے، اور اس کو ہمارے پاس لکھ بھیجا ہے۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م21
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
17- وما كان من قول احمد بن حنبل، وإسحاق بن إبراهيم فهو ما اخبرنا به إسحاق بن منصور،عن احمد، وإسحاق.17- وَمَا كَانَ مِنْ قَوْلِ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، وَإِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ فَهُوَ مَا أَخْبَرَنَا بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ،عَنْ أَحْمَدَ، وَإِسْحَاقَ.
‏‏‏‏ ۱۷- احمد بن حنبل اور اسحاق بن راہویہ کے اقوال کو ہم سے اسحاق بن منصور کوسج نے بیان کیا وہ احمد اور اسحاق بن راہویہ سے روایت کرتے ہیں۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م22
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
18- إلا ما في ابواب الحج والديات والحدود فإني لم اسمعه من إسحاق بن منصور، اخبرني به محمد بن موسى الاصم عن إسحاق بن منصور، عن احمد، وإسحاق.18- إِلا مَا فِي أَبْوَابِ الْحَجِّ وَالدِّيَاتِ وَالْحُدُودِ فَإِنِّي لَمْ أَسْمَعْهُ مِنْ إِسْحَاقَ بْنِ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنِي بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الأَصَمُّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ أَحْمَدَ، وَإِسْحَاقَ.
‏‏‏‏ ۱۸- حج، دیات اور حدود کے باب کے اقوال میں نے اسحاق بن منصور سے نہیں سنے ہیں، اس کو ہم سے محمد بن موسیٰ الاصم نے بسند «اسحاق بن منصور عن احمد و اسحاق بن راہویہ» بیان کیا۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م23
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
19- وبعض كلام إسحاق بن إبراهيم اخبرنا به محمد بن افلح، عن إسحاق، وقد بينا هذا على وجهه في الكتاب الذي فيه الموقوف.19- وَبَعْضُ كَلامِ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَفْلَحَ، عَنْ إِسْحَاقَ، وَقَدْ بَيَّنَّا هَذَا عَلَى وَجْهِهِ فِي الْكِتَابِ الَّذِي فِيهِ الْمَوْقُوفُ.
‏‏‏‏ ۱۹- اسحاق بن راہویہ کے بعض اقوال کی خبر ہمیں محمد بن افلح نے دی ہے وہ اسحاق بن راہویہ سے روایت کرتے ہیں۔ ہم نے اپنی موقوف سے متعلق کتاب میں ان باتوں کو بیان کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «0»
حدیث نمبر: م24
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
20- وما كان فيه من ذكر العلل في الاحاديث والرجال والتاريخ فهو ما استخرجته من كتاب التاريخ، واكثر ذلك ما ناظرت به محمد بن إسماعيل، ومنه ما ناظرت به عبد الله بن عبد الرحمن، وابا زرعة، واكثر ذلك عن محمد، واقل شيئ فيه عن عبد الله وابي زرعة، ولم ار احدا بالعراق، ولا بخراسان في معنى العلل والتاريخ ومعرفة الاسانيد كبير احد اعلم من محمد بن إسماعيل.20- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ ذِكْرِ الْعِلَلِ فِي الأَحَادِيثِ وَالرِّجَالِ وَالتَّارِيخِ فَهُوَ مَا اسْتَخْرَجْتُهُ مِنْ كِتَابِ التَّارِيخِ، وَأَكْثَرُ ذَلِكَ مَا نَاظَرْتُ بِهِ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ، وَمِنْهُ مَا نَاظَرْتُ بِهِ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَأَبَا زُرْعَةَ، وَأَكْثَرُ ذَلِكَ عَنْ مُحَمَّدٍ، وَأَقَلُّ شَيْئٍ فِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي زُرْعَةَ، وَلَمْ أَرَ أَحَدًا بِالْعِرَاقِ، وَلا بِخُرَاسَانَ فِي مَعْنَى الْعِلَلِ وَالتَّارِيخِ وَمَعْرِفَةِ الأَسَانِيدِ كَبِيرَ أَحَدٍ أَعْلَمَ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ.
‏‏‏‏ ۲۰- علل حدیث، رجال حدیث اور تاریخ (کتب جرح و تعدیل) سے متعلق اقوال کی تخریج میں نے تاریخ کی کتابوں سے کی ہے، اکثر اقوال پر محمد بن اسماعیل بخاری سے مذاکرہ کیا ہے، بعض اقوال پر دارمی اور ابوزرعہ سے مذاکرہ کیا ہے، اکثر اقوال پر محمد بن اسماعیل بخاری سے گفتگو کی ہے، بہت کم اقوال پر عبداللہ بن احمد اور ابوزرعہ رازی سے گفتگو کی ہے، علل حدیث، تاریخ اور اسانید کی معرفت میں مجھے عراق اور خراسان میں محمد بن اسماعیل بخاری سے بڑا عالم کوئی اور نہیں ملا۔

تخریج الحدیث: «0»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.