الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب العلل کتاب: کتاب العلل 15. (باب) (امام ترمذی کے نزدیک حدیث حسن کی تعریف)
امام ترمذی کہتے ہیں: ہم نے اس کتاب میں جس حدیث کو ”حسن“ کہا ہے اس سے ہماری مراد اس کی سند کا ”حسن“ ہونا ہے۔
تخریج الحدیث: «0»
ہر وہ حدیث جس کی سند میں متہم بالکذب راوی نہ ہو اور نہ وہ شاذ ہو اور وہ دوسرے طرق سے مروی ہو تو یہ ہمارے نزدیک ”حسن“ ہے ۱؎۔
تخریج الحدیث: «0»
|