🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1263
لا ينبغي لقوم فيهم ابوبكر أن يومهم غيره
”کسی قوم کے لیے جائز نہیں کہ ان میں ابوبکر موجود ہو اور کوئی دوسرا ان کی امامت کرائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1263]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 4820] ، [ضعيف الجامع الصغير 6371]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1264
لو وزن ايمان أبى بكر بايمان أهل الأرض لرجع
”اگر ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ایمان کا تمام اہل ارض کے ایمان کے ساتھ وزن کیا جائے تو ان کا ایمان غالب آ جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1264]
تخریج الحدیث: { «منکر» }:
اہلِ علم کا کہنا ہے کہ یہ روایت مرفوعاً ضعیف ہے، جبکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر موقوفاً صحیح ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [المغنی عن حمل الأسفار 35/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 555] ، [تذكرة الموضوعات ص: 93] ، [السلسلة الضعيفة 6343]

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1265
ما صب الله فى صدري شيئا الا صبه فى صدر أبى بكر
”اللہ تعالیٰ نے جو کچھ بھی میرے سینے میں ڈالا ہے وہی کچھ ابوبکر کے سینے میں بھی ڈالا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1265]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الاسرار المرفوعة ص: 476] ، [أسنی المطالب ص: 248] ، [الموضوعات لابن الجوزي 319/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 93] ، [كشف الخفاء 419/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1266
قول عمر كان النبى صلى الله عليه وسلم یتكلم مع أبى بكر وكنت بينهما كالز نجي
”عمر رضی اللہ عنہ کا قول کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ گفتگو فرما رہے ہوتے اور میں ان کے درمیان حبشی کی مانند ہوتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1266]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 335] ، [تذكرة الموضوعات ص: 93] ، [أسنی المطالب ص: 199]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1267
ان الله يكره فى السماء ان يخطأ أبو بكر الصديق
”اللہ تعالیٰ کو آسمان میں یہ بات ناپسند ہے کہ ابوبکر صدیق کوئی غلطی کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1267]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 335]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں