🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36642 ترقیم الشثری: -- 38231
٣٨٢٣١ - [حدثنا ابو اسامة عن جويبر عن الضحاك: ﴿وكانوا لنا خاشعين﴾ [الانبياء: ٩٠] ، قال: الذلة (لله) (١) ] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ع]: تأخر هذا الخبر.

حضرت ضحاک رحمہ اللہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَکَانُوا لَنَا خَاشِعِینَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد اللہ کے لیے عاجزی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38231، ترقيم محمد عوامة 36642)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36643 ترقیم الشثری: -- 38232
٣٨٢٣٢ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن جويبر عن الضحاك: ﴿يصهر به ما في بطونهم والجلود﴾ [الحج: ٢٠] ، قال: يذاب به.
حضرت ضحاک قرآن پاک کی آیت { یُصْہَرُ بِہِ مَا فِی بُطُونِہِمْ وَالْجُلُودُ } کی تفسیر کرتے ہیں کہ اس کے ذریعہ پگھلایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38232، ترقيم محمد عوامة 36643)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36644 ترقیم الشثری: -- 38233
٣٨٢٣٣ - حدثنا يحيى بن يمان عن ابي سنان عن ثابت عن الضحاك: ﴿ (١) وإذا مروا باللغو مروا كراما﴾ [الفرقان: ٧٢] ، قال: لم يكن اللغو من حالهم ولا (٢) بالهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (قال).
(٢) في [س]: زيادة (و).

حضرت ضحاک اللہ کے قول { وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا کِرَامًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ لغو بات نہ ان کے دل میں ہوتی ہے اور نہ ہی حالت سے ظاہر ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38233]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38233، ترقيم محمد عوامة 36644)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36645 ترقیم الشثری: -- 38234
٣٨٢٣٤ - حدثنا عبد الله بن الزبير عن سفيان عن رجل عن الضحاك قال: لولا تلاوة القرآن لسرني ان اكون مريضا.
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر قرآن پاک کی تلاوت نہ ہوتی تو میں مریض بننا زیادہ پسند کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38234، ترقيم محمد عوامة 36645)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36646 ترقیم الشثری: -- 38235
٣٨٢٣٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن جويبر عن الضحاك: ﴿في مقام امين﴾ [الدخان: ٥١] ، قال: امنوا الموت ان يموتوا، وامنوا الهرم ان يهرموا، ولا يجوعوا ولا يعروا.
حضرت ضحاک اللہ تعالیٰ کے ارشاد { فِی مَقَامٍ أَمِینٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ لوگ مرنے سے اور بڑھاپے سے محفوظ ہوں گے اور نہ تو ان کو بھوک لگے گی اور نہ ہی وہ برہنہ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38235، ترقيم محمد عوامة 36646)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36647 ترقیم الشثری: -- 38236
٣٨٢٣٦ - حدثنا ابو اسامة عن جويبر عن الضحاك: ﴿ياايها الإنسان إنك كادح إلى ربك كدحا﴾ [الانشقاق: ٦] ، قال: عامل إلى ربك عملا.
حضرت ضحاک رحمہ اللہ اللہ کے ارشاد {إنَّک کَادِحٌ إِلَی رَبِّکَ کَدْحًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ تو اپنے رب کی طرف عمل کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38236، ترقيم محمد عوامة 36647)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36648 ترقیم الشثری: -- 38237
٣٨٢٣٧ - حدثنا يعلى بن عبيد عن ابي بسطام عن الضحاك: ﴿لهم البشرى في الحياة الدنيا﴾ [يونس: ٦٤] ، قال: يعلم اين هو قبل الموت.
حضرت ضحاک قرآن پاک کی آیت { لَہُمُ الْبُشْرَی فِی الْحَیَاۃِ الدُّنْیَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ یہ جان لے کہ موت سے قبل اس کا ٹھکانہ کہاں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38237، ترقيم محمد عوامة 36648)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36649 ترقیم الشثری: -- 38238
٣٨٢٣٨ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) قال: حدثنا ابو سنان قال: سمعت الضحاك بن مزاحم يقول في قوله: ﴿فاستبقوا الخيرات إلى الله مرجعكم (٢) ﴾ [المائدة: ٤٨] قال: امة محمد ﷺ (٣) البر والفاجر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الخباب).
(٢) في [أ، ب]: زيادة ﴿جَمِيعًا﴾.
(٣) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].

حضرت ضحاک بن مزاحم اللہ تعالیٰ کے ارشاد { فَاسْتَبِقُوا الْخَیْرَاتِ إِلَی اللہِ مَرْجِعُکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد امت محمدیہ کا ہر اچھا اور برا فرد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38238، ترقيم محمد عوامة 36649)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36650 ترقیم الشثری: -- 38239
٣٨٢٣٩ - حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا داود بن عبد الرحمن قال: سمعت ابا الفيض عن الضحاك قال: ﴿إنما يتقبل الله من المتقين﴾ [المائدة: ٢٧] ، قال: الذين يتقون الشرك.
حضرت ابوالفیض رحمہ اللہ حضرت ضحاک سے نقل کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے قول {إنَّمَا یَتَقَبَّلُ اللَّہُ مِنَ الْمُتَّقِینَ } سے مراد وہ لوگ ہیں جو شرک سے بچتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38239، ترقيم محمد عوامة 36650)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36651 ترقیم الشثری: -- 38240
٣٨٢٤٠ - حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا داود بن عبد الرحمن عن منصور (ابن صفية) (١) قال: حدثني اشرس بن حسان الكوفي قال: سمعت وهب بن منبه قال: كان هارون هو الذي يجمر الكنائس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
حضرت وہب بن منبہ فرماتے ہیں کہ ہارون علیہ السلام وہ شخص تھے جو کنیسوں میں خوشبو کی دھونی دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38240، ترقيم محمد عوامة 36651)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں