سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. بَابُ
باب
ترقیم العلمیہ : 3634 ترقیم الرسالہ : -- 3690
نَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ بَحْرِ النَّيْرُوزِيُّ ، نَا حُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ . ح وَنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: وَأَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، كِلاهُمَا عَنْ حُمَيْضَةَ بْنِ الشَّمَرْدَلِ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ ، وَفِي حَدِيثِ هُشَيْمٍ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ أَنَّهُ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اخْتَرْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: جب انہوں نے اسلام قبول کیا، تو ان کی آٹھ بیویاں تھیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم ان میں سے چار کو اختیار کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3690]
ترقیم العلمیہ: 3634
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 2241، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1952، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1863، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13958، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3690، 3691، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 6872، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 12624، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17469»
ترقیم العلمیہ : 3635 ترقیم الرسالہ : -- 3691
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، نَا غَسَّانُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، وَالْكَلْبِيِّ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَجُلا مِنْ بَنِي أَسَدٍ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اخْتَرْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" ، فَجَعَلَ يَقُولُ: أَقْبِلِي يَا فُلانَةُ مَرَّتَيْنِ، أَدْبِرِي يَا فُلانَةُ أَدْبِرِي يَا فُلانَةُ.
قیس بن حارث کلبی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں مرفوع حدیث نقل کرتے ہیں: بنو اسد سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اسلام قبول کیا، اس کی آٹھ بیویاں تھیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”تم ان میں سے چار کو اختیار کر لو۔“ تو وہ صاحب کہنے لگے: ”اے فلاں عورت! تم آ جاؤ، اے فلاں عورت! تم آ جاؤ، اے فلاں عورت! تم چلی جاؤ، اے فلاں عورت! تم چلی جاؤ۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3691]
ترقیم العلمیہ: 3635
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 2241، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1952، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1863، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13958، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3690، 3691، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 6872، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 12624، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17469»
ترقیم العلمیہ : 3636 ترقیم الرسالہ : -- 3692
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّاغَانِيُّ ، نَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، أنا هُشَيْمٌ ، أنا مُغِيرَةُ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ وَلَدِ الْحَارِثِ، أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ قَيْسٍ الأَسَدِيَّ" أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" .
مغیرہ نامی راوی، سیدنا حارث بن قیس اسدی رضی اللہ عنہ کی اولاد سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: جب سیدنا حارث بن قیس اسدی رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا، اس وقت ان کی آٹھ بیویاں تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی: ”وہ ان میں سے چار کا اختیار کریں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3692]
ترقیم العلمیہ: 3636
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1864، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14164، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3692»
ترقیم العلمیہ : 3637 ترقیم الرسالہ : -- 3693
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الصَّاغَانِيُّ ، نَا مُعَلَّى ، نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ قَيْسٍ ، أَنَّ جَدَّهُ الْحَارِثَ بْنَ قَيْسٍ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" .
مغیرہ نامی راوی، ربیع بن قیس کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: ان کے جد اعلیٰ سیدنا حارث بن قیس اسدی رضی اللہ عنہ نے جب اسلام قبول کیا، اس وقت ان کی آٹھ بیویاں تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی کہ ”وہ ان میں سے چار کو اختیار کر لیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3693]
ترقیم العلمیہ: 3637
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14165، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3693»
ترقیم العلمیہ : 3638 ترقیم الرسالہ : -- 3694
نَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يَزِيدَ أَبُو بَكْرٍ ، قَالا: نَا سَيْفُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْجَرْمِيُّ ، نَا سِرَارُ بْنُ مُجَشِّرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، وَسَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ غَيْلانَ بْنَ سَلَمَةَ الثَّقَفِيَّ" أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنْ يُمْسِكَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا، فَلَمَّا كَانَ زَمَانُ عُمَرَ طَلَّقَهُنَّ، فَأَمَرَهُ عُمَرُ أَنْ يَرْتَجِعَهُنَّ، وَقَالَ: لَوْ مُتَّ لَوَرَّثْتُهُنَّ مِنْكَ وَلأَمَرْتُ بِقَبْرِكَ يُرْجَمُ كَمَا رُجِمَ قَبْرُ أَبِي رِغَالٍ، وَقَالَ ابْنُ نُوحٍ: فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: رَاجِعْهُنَّ، وَإِلا وَرَّثْتُهُنَّ مَالَكَ وَأَمَرْتُ بِقَبْرِكَ" ، زَادَ ابْنُ نُوحٍ: فَأَسْلَمَ وَأَسْلَمْنَ مَعَهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب سیدنا غیلان بن سلمہ ثقفی رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا، اس وقت ان کی دس بیویاں تھیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی: ”وہ اس میں سے چار کو اپنے ساتھ رکھیں۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں سیدنا غیلان بن سلمہ رضی اللہ عنہ نے ان خواتین کو طلاق دے دی، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں یہ ہدایت کی کہ ”وہ ان خواتین سے رجوع کر لیں۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر تم مر گئے، تو میں ان خواتین کو تمہارا وارث قرار دوں گا، اور میں تمہاری قبر کو سنگسار کراؤں گا، بالکل اسی طرح، جیسے ابورغال کی قبر کو سنگسار کر دیا گیا تھا۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: ”تم ان سے رجوع کر لو، ورنہ میں انہیں تمہارے مال کی وارث قرار دوں گا اور تمہاری قبر کے بارے میں حکم دوں گا۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: انہوں نے اسلام قبول کیا، تو ان کے ساتھ ان خواتین نے بھی اسلام قبول کر لیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3694]
ترقیم العلمیہ: 3638
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1161، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4156، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2795،والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1128، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1953، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3684، 3685، 3686، 3687، 3688، 3689، 3694، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4699،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17467، 37439»
«: (25 / 337)»
«: (25 / 337)»
ترقیم العلمیہ : 3639 ترقیم الرسالہ : -- 3695
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ أَخُو كَرْخَوَيْهِ. ح وَنا أَبُو عَلِيٍّ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَالِكِيُّ ، نَا أَبُو مُوسَى ح وَنا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نَا أَبُو الأَزْهَرِ أَحْمَدُ بْنُ الأَزْهَرِ ، قَالُوا: نَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، نَا أَبِي ، قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَيُّوبَ ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" إِنِّي أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: طَلِّقْ أَيَّهُمَا شِئْتَ" .
ضحاک بن فیروز دیلمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! میں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور میرے نکاح میں دو بہنیں ہیں۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم ان میں سے ایک کو، جسے تم چاہو، طلاق دو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3695]
ترقیم العلمیہ: 3639
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4155، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2243، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1129، 1130، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1950، 1951، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3695، 3696، 3697، 3698، 3699، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18325، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17466»
«ضعيف الإسناد لأن حالة الضحاك مجهول ويحيى بن أيوب الغافقي لا يحتج به لسوء حفظه، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (7 / 631)»
«ضعيف الإسناد لأن حالة الضحاك مجهول ويحيى بن أيوب الغافقي لا يحتج به لسوء حفظه، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (7 / 631)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 3640 ترقیم الرسالہ : -- 3696
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلَى الْوَرَّاقُ ، نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ فَيْرُوزَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: أَسْلَمْتُ وَعِنْدِي أُخْتَانِ، فَأَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُطَلِّقَ إِحْدَاهُمَا" ،.
ضحاک بن فیروز دیلمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جب میں نے اسلام قبول کیا، تو میرے نکاح میں دو بہنیں تھیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ہدایت کی: ”میں ان دونوں میں سے ایک کو طلاق دے دوں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3696]
ترقیم العلمیہ: 3640
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4155، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2243، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1129، 1130، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1950، 1951، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3695، 3696، 3697، 3698، 3699، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18325، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17466»
«قال ابن حجر: في سنده مقال، الإصابة في تمييز الصحابة: (8 / 563)»
«قال ابن حجر: في سنده مقال، الإصابة في تمييز الصحابة: (8 / 563)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 3641 ترقیم الرسالہ : -- 3697
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدَكَ الْقَزَّازُ ، نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3697]
ترقیم العلمیہ: 3641
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4155، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2243، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1129، 1130، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1950، 1951، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3695، 3696، 3697، 3698، 3699، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18325، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17466»
«قال ابن حجر: في سنده مقال، الإصابة في تمييز الصحابة: (8 / 563)»
«قال ابن حجر: في سنده مقال، الإصابة في تمييز الصحابة: (8 / 563)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 3642 ترقیم الرسالہ : -- 3698
نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نَا الشَّافِعِيُّ ، نَا ابْنُ أَبِي يَحْيَى ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ ، عَنْ أَبِي خِرَاشٍ ، عَنِ الدَّيْلَمِيِّ أَوِ ابْنِ الدَّيْلَمِيِّ ، قَالَ:" أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَنِي، أَنْ أُمْسِكَ أَيَّتَهُمَا شِئْتُ وَأُفَارِقَ الأُخْرَى" .
دیلمی (راوی کو شک ہے، یا شاید ابن دیلمی) بیان کرتے ہیں: میں نے اسلام قبول کیا، تو میرے نکاح میں دو بہنیں تھیں، میں نے اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں ان میں سے جسے چاہوں اپنے ساتھ رکھوں اور دوسری کو الگ کر دوں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3698]
ترقیم العلمیہ: 3642
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4155، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2243، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1129، 1130، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1950، 1951، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3695، 3696، 3697، 3698، 3699، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18325، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17466»
ترقیم العلمیہ : 3643 ترقیم الرسالہ : -- 3699
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، نَا أَبُو وَهْبٍ الْجَيْشَانِيُّ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ فَيْرُوزَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: أَسْلَمْتُ وَعِنْدِي أُخْتَانِ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَنِي أَنْ أُفَارِقَ إِحْدَاهُمَا" .
ضحاک بن فیروز دیلمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جب میں نے اسلام قبول کیا، تو میرے نکاح میں دو بہنیں تھیں، میں نے اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ہدایت کی: ”میں ان دونوں میں سے ایک سے علیحدگی اختیار کر لوں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3699]
ترقیم العلمیہ: 3643
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4155، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2243، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1129، 1130، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1950، 1951، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3695، 3696، 3697، 3698، 3699، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18325، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17466»
«قال ابن حجر: في سنده مقال، الإصابة في تمييز الصحابة: (8 / 563)»
«قال ابن حجر: في سنده مقال، الإصابة في تمييز الصحابة: (8 / 563)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف