🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1. كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4617 ترقیم الرسالہ : -- 4700
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبُسْرِيُّ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، نَا أَبُو الْعَوَّامِ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " أُتِيَ بِرَجُلٍ قَدْ سَكِرَ مِنْ نَبِيذٍ، فَجَلَدَهُ" ، كَذَا قَالَ الْبُسْرِيُّ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص کو لایا گیا، جسے نبیذ پینے کی وجہ سے نشہ ہو گیا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کوڑے لگوائے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4700]
ترقیم العلمیہ: 4617
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1991، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5275، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3467، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2284، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11231، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3357، 4699، 4700، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 5162، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24489، 29717»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں