🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1. كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4588 ترقیم الرسالہ : -- 4670
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ، نَا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَتَاهُ قَوْمٌ فَقَالُوا: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، إِنَّا نَنْبِذُ النَّبِيذَ فَنَشْرَبُهُ عَلَى غَدَائِنَا وَعَشَائِنَا، قَالَ: اشْرَبُوا وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا نُكْسِرُهُ بِالْمَاءِ، فَقَالَ: حَرَامٌ قَلِيلُ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم نبیذ تیار کرتے ہیں اور صبح شام اسے پیتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اسے پی لیا کرو لیکن (یہ یاد رکھنا) ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم پانی کے ذریعے (اس کے نشے کی تیزی کو) توڑ دیتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر رہی ہو، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4670]
ترقیم العلمیہ: 4588
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5613، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5097، 6790، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3394، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17485، 17486، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4653، 4655، 4670، 4671، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6669»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4589 ترقیم الرسالہ : -- 4671
نَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ، نَا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: جَاءَ قَوْمٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" إِنَّا نَنْبِذُ نَبِيذًا فَنَشْرَبُهُ عَلَى طَعَامِنَا، فَقَالَ: اشْرَبُوا وَاجْتَنِبُوا كُلَّ مُسْكِرٍ، فَأَعَادُوا عَلَيْهِ، فَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ عَنْ قَلِيلِ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم نبیذ تیار کرتے ہیں اور اسے کھانے کے ساتھ پیتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اسے پی لیا کرو لیکن ہر نشہ آور چیز سے اجتناب کرو۔“ انہوں نے اپنی بات دہرائی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے تمہیں اس چیز کو تھوڑی مقدار استعمال کرنے سے بھی منع کیا ہے جس کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دیتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4671]
ترقیم العلمیہ: 4589
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5613، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5097، 6790، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3394، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17485، 17486، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4653، 4655، 4670، 4671، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6669»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4590 ترقیم الرسالہ : -- 4672
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ السَّرَخْسِيُّ، نَا بَكْرُ بْنُ خِدَاشٍ ، نَا قَطَنٌ، عَنْ عَبْدِ الأَعْلَى الثَّعْلَبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ:" انْطَلَقْتُ أَنَا وَأَبِي، إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، لِعَشَاءٍ فَتَعَشَّى، ثُمَّ سَقَانَا، ثُمَّ خَرَجْنَا فِي الظُّلْمَةِ، فَلَمْ نَهْتَدِ فَأَرْسَلَ مَعَنَا بِشُعْلَةٍ مِنْ نَارٍ وَخَرَجْنَا" .
عبدالرحمن بن ابولیلیٰ بیان کرتے ہیں: میں اور میرے والد سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے ہمیں رات کا کھانا کھلایا، پھر انہوں نے ہمیں مشروب پلایا، پھر ہم تاریکی میں وہاں سے نکلے تو ہمیں راستے کا پتا نہیں چل رہا تھا تو انہوں نے ہمارے ساتھ آگ کا شعلہ بھی دیا تو ہم وہاں سے روانہ ہوئے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4672]
ترقیم العلمیہ: 4590
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4672، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4591 ترقیم الرسالہ : -- 4673
قُرِئَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، نَا شَرِيكٌ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ ، عَنْ أَبِي عِيَاضٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ:" ذُكِرَتِ الأَوْعِيَةُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ: لا ظُرُوفَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اجْتَنِبُوا كُلَّ مُسْكِرٍ وَلا تَسْكَرُوا" .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے میں نے چند برتنوں کا تذکرہ کیا تو ایک دیہاتی بولا: برتنوں میں تو کوئی حرج نہیں ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نشہ آور چیز سے اجتناب کرو اور نشے کا شکار نہ ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4673]
ترقیم العلمیہ: 4591
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 5593، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 2000، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5661، برقم: 5666، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5140، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3700، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4673، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6608، 7099، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 593، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 16961، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24415»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4592 ترقیم الرسالہ : -- 4674
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَابْنُ صَاعِدٍ ، وَالْحُسَيْنِ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالُوا: نَا أَبُو الأَشْعَثِ أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، نَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لِوَفْدِ عَبْدِ الْقَيْسِ: لا تَشْرَبُوا فِي نَقِيرٍ، وَلا مُقَيَّرٍ، وَلا دُبَّاءٍ، وَلا حَنْتَمٍ، وَلا مَزَادَةٍ، وَلَكِنِ اشْرَبُوا فِي سِقَاءِ أَحَدِكُمْ غَيْرَ مُسْكِرٍ، فَإِنْ خَشِيَ شِدَّتَهُ فَلْيَصُبَّ عَلَيْهِ الْمَاءَ" ، لَفْظُ ابْنِ مَنِيعٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالقیس قبیلے کے وفد سے فرمایا: ”تم لوگ مقیر، مقیر، دباء، حنتم، مزادہ (یہ سب شراب تیار کرنے کے مختلف برتن ہیں) تم اس میں کچھ نہ پیو، بلکہ مشکیزے میں پی لو اور وہ چیز پیو، جو نشہ آور نہ ہو، اگر اس کے تیز ہونے کا اندیشہ ہو، تو اس پر پانی ڈال لو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4674]
ترقیم العلمیہ: 4592
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1993، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1492، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5401، 5404، 5405، 5408، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5604، برقم: 5605، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5078، 5079، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3401، 3408، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4674، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7408، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1112، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24213، 24251»
«قال الدارقطني: ووصله صحيح، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (10 / 51)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4593 ترقیم الرسالہ : -- 4675
قُرِئَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، حَدَّثَنَا الزَّنْجِيُّ بْنُ خَالِدٍ ، نَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنْ سُمَيٍّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ عَلَى أَخِيهِ الْمُسْلِمِ فَأَطْعَمَهُ فَلْيَأْكُلْ مِنْ طَعَامِهِ وَلا يَسْأَلْهُ، وَإِنْ سَقَاهُ شُرْبًا فَلْيَشْرَبْ مِنْ شَرَابِهِ وَلا يَسْأَلْهُ عَنْهُ، وَإِنَّ خَشِيَ مِنْهُ فَلْيَكْسِرْهُ بِالْمَاءِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی شخص اپنے مسلمان بھائی کے پاس جائے تو وہ اسے کھلائے، تو آدمی کو چاہیے کہ وہ کھانا کھائے اور اس سے کوئی فرمائش نہ کرے، اگر وہ اسے کوئی مشروب پلائے تو وہ اس مشروب کو پی لے اور اس سے مزید کوئی فرمائش نہ کرے اور اگر اسے اس مشروب کے بارے میں اندیشہ ہو، تو اس میں پانی ڈال کر اس کا روزہ توڑ دے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4675]
ترقیم العلمیہ: 4593
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7253، 7254، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4675، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9307، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24692، 24693»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4594 ترقیم الرسالہ : -- 4676
حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، نَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ وَاصِلٍ ، نَا أَبُو غَسَّانَ ، نَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" اشْرَبُوا فِي الْمُزَفَّتِ وَلا تَسْكَرُوا" ، وَهِمَ فِيهِ أَبُو الأَحْوَصِ فِي إِسْنَادِهِ وَمَتْنِهِ. وَقَالَ غَيْرُهُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ:" وَلا تَشْرَبُوا مُسْكِرًا".
سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”تم لوگ مزفت (مخصوص برتن) میں (عام مشروب) پی لیا کرو لیکن نشہ آور مشروب نہ پینا۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”تم نشہ آور مشروب نہ پینا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4676]
ترقیم العلمیہ: 4594
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5683، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5167، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17499، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4676، والطيالسي فى ((مسنده)) برقم: 1466، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24411، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 6541، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 522»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4595 ترقیم الرسالہ : -- 4677
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي ، نَا لُوَيْنٌ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" نَهَيْتُكُمْ عَنِ الظُّرُوفِ فَاشْرَبُوا فِيمَا شِئْتُمْ وَلا تَسْكَرُوا" ، رَوَاهُ غَيْرُهُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ، فَقَالَ:" وَلا تَشْرَبُوا مُسْكِرًا"، وَقَالَ ذَلِكَ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ، وَهُوَ إِمَامٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ.
ابن بریدہ اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”میں نے تمہیں مخصوص برتنوں سے منع کیا تھا، تو تم جس برتن میں چاہو مشروب پی لو، لیکن نشے والی چیز نہ پینا۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”نشے والی چیز نہ پینا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4677]
ترقیم العلمیہ: 4595
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 977، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3168، 5390، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1393، 1395، 4214، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2034، 2035، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3235، 3698، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1054، 1510، 1869، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3405، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4677، 4678، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 23424،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 11926، 11930»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4596 ترقیم الرسالہ : -- 4678
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْهَيْثَمِ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُوهُسْتَانِيُّ ، نَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" كُنَّا نَهَيْنَاكُمْ عَنِ الشُّرْبِ فِي الأَوْعِيَةِ فَاشْرَبُوا فِي أَيِّ سِقَاءٍ شِئْتُمْ، وَلا تَشْرَبُوا مُسْكِرًا" ، وَهَذَا هُوَ الصَّوَابُ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
ابن بریدہ اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ہم نے پہلے تمہیں مخصوص برتنوں میں پینے سے منع کیا تھا، تو اب تم جس برتن میں چاہو پی لو، لیکن نشہ آور چیز نہ پینا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4678]
ترقیم العلمیہ: 4596
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 977، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3168، 5390، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1393، 1395، 4214، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2034، 2035، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3235، 3698، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1054، 1510، 1869، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3405، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4677، 4678، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 23424،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 11926، 11930»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4597 ترقیم الرسالہ : -- 4679
قُرِئَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ أَبُو كَامِلٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، نَا فَرْقَدٌ السَّبَخِيُّ ، حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ الأَجْدَعِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ:" بَيْنَا نَحْنُ نُزُولٌ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالأَبْطَحِ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَقَالَ فِيهِ: أَلا إِنِّي كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ، فَزُورُوهَا تُذَكِّرْكُمْ آخِرَتَكُمْ، وَنَهَيْتُكُمْ عَنْ لُحُومِ الأَضَاحِيِّ أَنْ تَأْكُلُوهَا فَوْقَ ثَلاثٍ، فَكُلُوا وَادَّخِرُوا، وَنَهَيْتُكُمْ عَنِ الأَوْعِيَةِ وَإِنَّ الأَوْعِيَةَ لا تُحَرِّمُ شَيْئًا، فَاشْرَبُوا وَلا تَسْكَرُوا" ، فَرْقَدٌ، وَجَابِرٌ، ضَعِيفَانِ، وَلا يَصِحُّ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وادی بطحا میں پڑاؤ کیا (اس کے بعد راوی نے پوری حدیث نقل کی ہے، جس کے یہ الفاظ ہیں): ”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت کرنے سے منع کیا تھا، اب تم ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں تمہاری آخرت کی یاد دلائیں گی، میں نے تمہیں تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت استعمال کرنے سے منع کیا تھا تو اب تم اسے کھا بھی لیا کرو اور ذخیرہ بھی کیا کرو اور میں نے تمہیں مخصوص برتنوں سے منع کیا تھا تو برتن کسی چیز کو حرام نہیں کرتے ہیں، تم ان میں پی لیا کرو لیکن نشے والی چیز نہ پینا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4679]
ترقیم العلمیہ: 4597
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 981، 5409، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1391، 3311، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1571، 3406،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4679، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4405، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 11931»
«قال الدارقطني: فرقد وجابر ضعيفان ولا يصح، سنن الدارقطني: (5 / 467) برقم: (4679)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں