🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

132. - باب معاشرة الزوجين - ذكر البيان بأن الزجر عن الشيئين اللذين ذكرناهما قبل إنما هو زجر تحريم لا زجر تأديب
میاں بیوی کی باہمی معاشرت کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ پچھلے دو امور (یعنی منع و زجر) حرمت کے طور پر ہیں نہ کہ محض تنبیہ یا تربیت کے طور پر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4170
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ الْوَلِيدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " لا يَحِلُّ لامْرَأَةٍ أَنْ تَصُومَ وَزَوْجُهَا شَاهِدٌ إِلا بِإِذْنِهِ، وَلا تَأْذَنُ لِرَجُلٍ فِي بَيْتِهَا وَهُوَ لَهُ كَارِهٌ، وَمَا تَصَدَّقَتْ مِنْ صَدَقَةٍ فَلَهُ نِصْفُ صَدَقَتِهَا، وَإِنَّمَا خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: کسی بھی عورت کے لیے اپنے شوہر کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزہ رکھنا جائز نہیں ہے اور نہ ہی وہ عورت اپنے گھر میں کسی ایسے مرد کو آنے کی اجازت دے سکتی ہے جسے اس کا شوہر ناپسند کرتا ہو، اور عورت جو بھی صدقہ کرتی ہے تو اس صدقے کا نصف ثواب مرد کو ملے گا، عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4170]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2066، 5192، 5195، 5360، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1026، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2168، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3572، 3573، 4168، 4170، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7422، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2932، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1687، 2458، والترمذي فى (جامعه) برقم: 782، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1761، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1761، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7944، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8305، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1046» «رقم طبعة با وزير 4158»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (7/ 64).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں