أبواب تفريع استفتاح الصلاة ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل 118. باب رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلاَةِ 118. باب: نماز میں رفع یدین (دونوں ہاتھ اٹھانے) کا بیان۔ 119. باب افْتِتَاحِ الصَّلاَةِ 119. باب: نماز شروع کرنے کا بیان۔ ---. باب مَنْ ذَكَرَ أَنَّهُ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا قَامَ مِنْ الثِّنْتَيْنِ ---. باب: جنہوں نے دو رکعت کے بعد اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا ذکر کیا ہے ان کا بیان۔ 121. باب مَنْ لَمْ يَذْكُرِ الرَّفْعَ عِنْدَ الرُّكُوعِ 121. باب: جنہوں نے رکوع کے وقت رفع یدین کا ذکر نہیں کیا ہے ان کا بیان۔ 122. باب وَضْعِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فِي الصَّلاَةِ 122. باب: نماز میں داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان۔ 123. باب مَا يُسْتَفْتَحُ بِهِ الصَّلاَةُ مِنَ الدُّعَاءِ 123. باب: نماز کے شروع میں کون سی دعا پڑھی جائے؟ 124. باب مَنْ رَأَى الاِسْتِفْتَاحَ بِسُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ 124. باب: «سبحانك اللهم وبحمدك» سے نماز شروع کرنے والوں کی دلیل کا بیان۔ 125. باب السَّكْتَةِ عِنْدَ الاِفْتِتَاحِ 125. باب: نماز شروع کرنے کے وقت (تکبیر تحریمہ کے بعد) سکتہ کا بیان۔ 126. باب مَنْ لَمْ يَرَ الْجَهْرَ بِـ { بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ } 126. باب: «بسم الله الرحمن الرحيم» زور سے نہ پڑھنے کے قائلین کی دلیل کا بیان۔ 127. باب مَنْ جَهَرَ بِهَا 127. باب: «بسم الله الرحمن الرحيم» زور سے پڑھنے کے قائلین کی دلیل کا بیان۔ 128. باب تَخْفِيفِ الصَّلاَةِ لِلأَمْرِ يَحْدُثُ 128. باب: کسی حادثہ کے پیش آ جانے پر نماز ہلکی کر دینے کا بیان۔ 129. باب فِي تَخْفِيفِ الصَّلاَةِ 129. باب: نماز ہلکی پڑھنے کا بیان۔ 130. باب مَا جَاءَ فِي نُقْصَانِ الصَّلاَةِ 130. باب: نماز کے ثواب میں کمی ہونے کا بیان۔ 131. باب مَا جَاءَ فِي الْقِرَاءَةِ فِي الظُّهْرِ 131. باب: ظہر کی قرآت کا بیان۔ 132. باب تَخْفِيفِ الأُخْرَيَيْنِ 132. باب: بعد کی دونوں رکعتیں ہلکی پڑھنے کا بیان۔ 133. باب قَدْرِ الْقِرَاءَةِ فِي صَلاَةِ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ 133. باب: ظہر اور عصر میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان۔ 134. باب قَدْرِ الْقِرَاءَةِ فِي الْمَغْرِبِ 134. باب: مغرب میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان۔ 135. باب مَنْ رَأَى التَّخْفِيفَ فِيهَا 135. باب: ان لوگوں کا ذکر جن کے نزدیک مغرب میں ہلکی سورتیں پڑھنی چاہئے۔ 136. باب الرَّجُلِ يُعِيدُ سُورَةً وَاحِدَةً فِي الرَّكْعَتَيْنِ 136. باب: آدمی ایک ہی سورت کو دو رکعت میں دہرائے اس کے حکم کا بیان۔ 137. باب الْقِرَاءَةِ فِي الْفَجْرِ 137. باب: فجر میں پڑھی جانے والی سورت کا بیان۔ 138. باب مَنْ تَرَكَ الْقِرَاءَةَ فِي صَلاَتِهِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ 138. باب: جو شخص نماز میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھے اس کی نماز کے حکم کا بیان۔ 140. باب مَنْ رَأَى الْقِرَاءَةَ إِذَا لَمْ يَجْهَرْ 140. باب: امام زور سے قرآت نہ کرے تو مقتدی قرآت کرے اس کے قائلین کی دلیل۔ 141. باب مَا يُجْزِئُ الأُمِّيَّ وَالأَعْجَمِيَّ مِنَ الْقِرَاءَةِ 141. باب: ان پڑھ (اُمّی) اور عجمی کے لیے کتنی قرآت کافی ہے؟ 142. باب تَمَامِ التَّكْبِيرِ 142. باب: تکبیر پوری کہنے کا بیان۔ 143. باب كَيْفَ يَضَعُ رُكْبَتَيْهِ قَبْلَ يَدَيْهِ 143. باب: آدمی زمین پر ہاتھوں سے پہلے گھٹنے کس طرح رکھے؟ 144. باب النُّهُوضِ فِي الْفَرْدِ 144. باب: پہلی اور تیسری رکعت سے اٹھنے کی کیفیت کا بیان۔ 145. باب الإِقْعَاءِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ 145. باب: دونوں سجدوں کے درمیان اقعاء کرنے یعنی ایڑیوں پر بیٹھنے کا حکم۔ 146. باب مَا يَقُولُ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ 146. باب: جب آدمی رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے؟ 147. باب الدُّعَاءِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ 147. باب: دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا کا بیان۔ 148. باب رَفْعِ النِّسَاءِ إِذَا كُنَّ مَعَ الرِّجَالِ رُءُوسَهُنَّ مِنَ السَّجْدَةِ 148. باب: عورتیں جب مردوں کے ساتھ ہوں تو سجدے سے اپنا سر کب اٹھائیں؟ 149. باب طُولِ الْقِيَامِ مِنَ الرُّكُوعِ وَبَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ 149. باب: رکوع سے اٹھ کر کھڑے رہنے اور دونوں سجدوں کے بیچ میں بیٹھنے کی مقدار کا بیان۔ 150. باب صَلاَةِ مَنْ لاَ يُقِيمُ صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ 150. باب: رکوع اور سجدہ میں اپنی پیٹھ سیدھی نہ رکھنے والے کی نماز کا حکم۔ 151. باب قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " كُلُّ صَلاَةٍ لاَ يُتِمُّهَا صَاحِبُهَا تَتِمُّ مِنْ تَطَوُّعِهِ " 151. باب: فرمان نبوی جس شخص کی فرض نماز نامکمل ہو گی اس کو نفل سے پورا کیا جائے گا۔ 152. بَابُ وَضْعِ الْيَدَيْنِ عَلَى الرُّكْبَتَيْنِ 152. باب: رکوع میں دونوں ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنے کا بیان۔ 153. باب مَا يَقُولُ الرَّجُلُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ 153. باب: آدمی رکوع اور سجدے میں کیا کہے؟ 154. باب فِي الدُّعَاءِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ 154. باب: رکوع اور سجدے میں دعا کرنے کا بیان۔ 155. باب الدُّعَاءِ فِي الصَّلاَةِ 155. باب: نماز میں دعا مانگنے کا بیان۔ 156. باب مِقْدَارِ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ 156. باب: رکوع اور سجدے کی مقدار کا بیان۔ 157. باب أَعْضَاءِ السُّجُودِ 157. باب: اعضائے سجود کا بیان۔ 158. باب فِي الرَّجُلِ يُدْرِكُ الإِمَامَ سَاجِدًا كَيْفَ يَصْنَعُ 158. باب: آدمی جب امام کو سجدہ کی حالت میں پائے تو کیسے کرے؟ 159. باب السُّجُودِ عَلَى الأَنْفِ وَالْجَبْهَةِ 159. باب: ناک اور پیشانی پر سجدہ کرنے کا بیان۔ 160. باب صِفَةِ السُّجُودِ 160. باب: سجدہ کرنے کا طریقہ۔ 161. باب الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ لِلضَّرُورَةِ 161. باب: ضرورت کے وقت سجدہ میں کہنیوں کو زانو پر لگانے کی اجازت کا بیان۔ 162. باب فِي التَّخَصُّرِ وَالإِقْعَاءِ 162. باب: کمر پر ہاتھ رکھنے اور اقعاء کرنے کے حکم کا بیان۔ 163. باب الْبُكَاءِ فِي الصَّلاَةِ 163. باب: نماز میں رونے کا بیان۔ 164. باب كَرَاهِيَةِ الْوَسْوَسَةِ وَحَدِيثِ النَّفْسِ فِي الصَّلاَةِ 164. باب: نماز کے دوران میں وسوسے اور خیالات کی کراہت۔ 165. باب الْفَتْحِ عَلَى الإِمَامِ فِي الصَّلاَةِ 165. باب: نماز میں امام بھول جائے تو اس کو لقمہ دینے کا بیان۔ 166. باب النَّهْىِ عَنِ التَّلْقِينِ 166. باب: امام کو تلقین کرنا اور بتانا منع ہے۔ 167. باب الاِلْتِفَاتِ فِي الصَّلاَةِ 167. باب: نماز میں گردن موڑ کر ادھر ادھر دیکھنا کیسا ہے؟ 168. باب السُّجُودِ عَلَى الأَنْفِ 168. باب: ناک پر سجدہ کرنے کا بیان۔ 169. باب النَّظَرِ فِي الصَّلاَةِ 169. باب: نماز میں (ادھر ادھر) دیکھنے کا بیان۔ 170. باب الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ 170. باب: گردن موڑے بغیر نماز میں کنکھیوں سے دیکھنے کی رخصت کا بیان۔ 171. باب الْعَمَلِ فِي الصَّلاَةِ 171. باب: نماز میں کون سا کام جائز اور درست ہے؟ 172. باب رَدِّ السَّلاَمِ فِي الصَّلاَةِ 172. باب: نماز میں سلام کا جواب دینا۔ 173. باب تَشْمِيتِ الْعَاطِسِ فِي الصَّلاَةِ 173. باب: نماز میں چھینک کے جواب میں «یرحمک اللہ» کہنے کا بیان۔ 174. باب التَّأْمِينِ وَرَاءَ الإِمَامِ 174. باب: امام کے پیچھے آمین کہنے کا بیان۔ 175. باب التَّصْفِيقِ فِي الصَّلاَةِ 175. باب: نماز میں عورتوں کے تالی بجانے کا بیان۔ 176. باب الإِشَارَةِ فِي الصَّلاَةِ 176. باب: نماز میں اشارہ کرنے کا بیان۔ 177. باب فِي مَسْحِ الْحَصَى فِي الصَّلاَةِ 177. باب: نماز میں کنکری ہٹانے کے حکم کا بیان۔ 178. باب الرَّجُلِ يُصَلِّي مُخْتَصِرًا 178. باب: کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے کے حکم کا بیان۔ 179. باب الرَّجُلِ يَعْتَمِدُ فِي الصَّلاَةِ عَلَى عَصًا 179. باب: آدمی نماز میں لاٹھی پر ٹیک لگا سکتا ہے۔ 180. باب النَّهْىِ عَنِ الْكَلاَمِ، فِي الصَّلاَةِ 180. باب: نماز میں بات چیت منع ہے۔ 181. باب فِي صَلاَةِ الْقَاعِدِ 181. باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا بیان۔ 182. باب كَيْفَ الْجُلُوسُ فِي التَّشَهُّدِ 182. باب: تشہد میں کس طرح بیٹھے؟ 183. باب مَنْ ذَكَرَ التَّوَرُّكَ فِي الرَّابِعَةِ 183. باب: چوتھی رکعت میں تورک (سرین پر بیٹھنے) کا بیان۔ 184. باب التَّشَهُّدِ 184. باب: تشہد (التحیات) کا بیان۔ 185. باب الصَّلاَةِ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بَعْدَ التَّشَهُّدِ 185. باب: تشہد کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود (نماز) پڑھنے کا بیان۔ 186. باب مَا يَقُولُ بَعْدَ التَّشَهُّدِ 186. باب: تشہد کے بعد آدمی کیا پڑھے؟ 187. باب إِخْفَاءِ التَّشَهُّدِ 187. باب: تشہد آہستہ پڑھنے کا بیان۔ 188. باب الإِشَارَةِ فِي التَّشَهُّدِ 188. باب: تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنے کا بیان۔ 189. باب كَرَاهِيَةِ الاِعْتِمَادِ عَلَى الْيَدِ فِي الصَّلاَةِ 189. باب: نماز میں ہاتھ کا سہارا لینے کی کراہت۔ 190. باب فِي تَخْفِيفِ الْقُعُودِ 190. باب: درمیانی تشہد کو مختصر رکھنا۔ 191. باب فِي السَّلاَمِ 191. باب: سلام پھیرنے کا بیان۔ 192. باب الرَّدِّ عَلَى الإِمَامِ 192. باب: امام کو سلام کا جواب دینا۔ 193. باب التَّكْبِيرِ بَعْدَ الصَّلاَةِ 193. باب: نماز کے بعد تکبیر کہنے کا بیان۔ 194. باب حَذْفِ التَّسْلِيمِ 194. باب: سلام کو کھینچ کر نہ کہنے کا بیان۔ 195. باب إِذَا أَحْدَثَ فِي صَلاَتِهِ يَسْتَقْبِلُ 195. باب: وضو ٹوٹ جانے پر دوبارہ نماز ادا کرنے کا بیان۔ 196. باب فِي الرَّجُلِ يَتَطَوَّعُ فِي مَكَانِهِ الَّذِي صَلَّى فِيهِ الْمَكْتُوبَةَ 196. باب: جس جگہ پر فرض نماز پڑھی ہو وہاں نفلی نماز پڑھنے کا بیان۔ 197. باب السَّهْوِ فِي السَّجْدَتَيْنِ 197. باب: سجدہ سہو کا بیان۔ 198. باب إِذَا صَلَّى خَمْسًا 198. باب: کوئی بھول کر پانچ رکعت پڑھ لے تو کیا کرے؟ 199. باب إِذَا شَكَّ فِي الثِّنْتَيْنِ وَالثَّلاَثِ مَنْ قَالَ يُلْقِي الشَّكَّ 199. باب: جب دو یا تین رکعت میں شک ہو جائے تو شک کو دور کرے (اور کم کو اختیار کرے) اس کے قائلین کی دلیل کا ذکر۔ 200. باب مَنْ قَالَ يُتِمُّ عَلَى أَكْبَرِ ظَنِّهِ 200. باب: غالب گمان کے مطابق رکعات پوری کرے اس کے قائلین کی دلیل کا بیان۔ 201. باب مَنْ قَالَ بَعْدَ التَّسْلِيمِ 201. باب: سلام پھیرنے کے بعد سجدہ سہو کے قائلین کی دلیل کا بیان۔ 202. باب مَنْ قَامَ مِنْ ثِنْتَيْنِ وَلَمْ يَتَشَهَّدْ 202. باب: دو رکعت پر بغیر تشہد پڑھے اٹھ جائے تو کیا سجدہ سہو کرے؟ 203. باب مَنْ نَسِيَ أَنْ يَتَشَهَّدَ وَهُوَ جَالِسٌ 203. باب: جو شخص قعدہ میں بیٹھا ہو اور تشہد پڑھنا بھول جائے وہ کیا کرے؟ 204. باب سَجْدَتَىِ السَّهْوِ فِيهِمَا تَشَهُّدٌ وَتَسْلِيمٌ 204. باب: سجدہ سہو کر کے تشہد پڑھنے اور سلام پھیرنے کا بیان۔ 205. باب انْصِرَافِ النِّسَاءِ قَبْلَ الرِّجَالِ مِنَ الصَّلاَةِ 205. باب: نماز سے فارغ ہو کر مردوں سے پہلے عورتوں کے واپس جانے کا بیان۔ 206. باب كَيْفَ الاِنْصِرَافُ مِنَ الصَّلاَةِ 206. باب: نماز سے فارغ ہو کر کس طرف سے پلٹنا چاہئے؟ 207. باب صَلاَةِ الرَّجُلِ التَّطَوُّعَ فِي بَيْتِهِ 207. باب: آدمی کے اپنے گھر میں نفل پڑھنے کا بیان۔ 208. باب مَنْ صَلَّى لِغَيْرِ الْقِبْلَةِ ثُمَّ عَلِمَ 208. باب: غیر قبلہ کی طرف نماز پڑھ رہا ہو پھر قبلے کا صحیح علم ہو جائے تو کیا کرے؟ |
سنن ابي داود
أبواب تفريع استفتاح الصلاة ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل Prayer (Tafarah Abwab Estaftah Assalah) 168. باب السُّجُودِ عَلَى الأَنْفِ باب: ناک پر سجدہ کرنے کا بیان۔ Chapter: Prostating On The Nose.
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو نماز پڑھائی، جس سے آپ کی پیشانی اور ناک پر مٹی کے نشانات دیکھے گئے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 894، (تحفة الأشراف: 4419) (صحیح)»
Abu Saeed al-Khudri said: The mark of earth was seen on the forehead and nose of the Messenger of Allah ﷺ who had led the people I prayer. Abu Ali said: Abu Dawud did not recite this tradition when he recited his collection (of sunan) for the fourth time. USC-MSA web (English) Reference: Book 2 , Number 911 قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
انظر الحديث السابق (894) ![]() |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.