بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب شروطه وما نهي عنه منه
بیع کی شرائط اور بیع ممنوعہ کی اقسام
حدیث نمبر: 661
وعن ابن عمر رضي الله تعالى عنهما قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم عن عسب الفحل. رواه البخاري.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نر کی جفتی کے معاوضہ کو ممنوع قرار دیا ہے۔ (بخاری) [بلوغ المرام/حدیث: 661]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ عُمَرَ» ابن عمر – «رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا» اللہ تعالیٰ ان دونوں سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے منع فرمایا – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ» نر جانور کی جفتی کی اجرت سے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے۔
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نر جانور کی جفتی کی اجرت لینے سے منع فرمایا۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 661]
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نر جانور کی جفتی کی اجرت لینے سے منع فرمایا۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 661]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري،الإجارة، باب عسب الفحل، حديث:2284.»
الحكم على الحديث:
صحيح
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
2284
| نهى عن عسب الفحل |
جامع الترمذي |
1273
| نهى عن عسب الفحل |
سنن أبي داود |
3429
| نهى عن عسب الفحل |
سنن النسائى الصغرى |
4675
| نهى عن عسب الفحل |
بلوغ المرام |
661
| نهى رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم عن عسب الفحل |
Bulughul Maram Hadith 661 in Urdu