صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
ہمیشہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2223
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ تَسْنِيمٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ ، عَنْ حَدِيثِ عُرْوَةَ، وَابْنِ الْمُسَيِّبِ، يُحَدِّثُ عُرْوَةُ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَسَعِيدٌ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَعْتَكِفُ فِي الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ حَتَّى تَوَفَّاهُ اللَّهُ"
سیدہ عائشہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف کرتے رہے حتّیٰ کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو وفات دے دی۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2223]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2026، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1172، ابن الجارود فى "المنتقى"، 447، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2223، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3665، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 3321، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2462، والترمذي فى (جامعه) برقم: 790، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8658، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2362، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7899»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2223 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2223
فوائد:
➊ آخری عشرے کا اعتکاف ایک مستحب فعل ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ دائمی عمل رہا ہے۔
➊ آخری عشرے کا اعتکاف ایک مستحب فعل ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ دائمی عمل رہا ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2223]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2223 in Urdu
سعيد بن المسيب القرشي ← أبو هريرة الدوسي