الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
قربانیوں کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 909
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، قَالَ: أنا عِيسَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: فَقُلْتُ: أَنْتَ سَمِعْتَهُ؟ فَقَالَ: نَعَمْ،" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ، وَيُسَمِّي وَيُكَبِّرُ، وَلَقَدْ رَأَيْتُهُمَا يَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ وَاضِعًا عَلَى صِفَاحِهِمَا قَدَمَهُ" .
قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو بیان کرتے سنا، تو ان سے پوچھا: کیا آپ نے خود (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے) سنا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: جی ہاں! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو سینگوں والے چتکبرے مینڈھے قربانی کیا کرتے تھے اور بسم اللہ اللہ اکبر پڑھتے تھے، میں نے دیکھا کہ آپ انہیں اپنے مبارک ہاتھ سے ذبح کر رہے تھے اور اپنا مبارک پاؤں ان کے اوپر رکھا ہوا تھا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 909]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 5558، صحيح مسلم: 1966۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضر | صحابي | |
👤←👥قتادة بن دعامة السدوسي، أبو الخطاب قتادة بن دعامة السدوسي ← أنس بن مالك الأنصاري | ثقة ثبت مشهور بالتدليس | |
👤←👥شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطام شعبة بن الحجاج العتكي ← قتادة بن دعامة السدوسي | ثقة حافظ متقن عابد | |
👤←👥عيسى بن يونس السبيعي، أبو محمد، أبو عمرو عيسى بن يونس السبيعي ← شعبة بن الحجاج العتكي | ثقة مأمون | |
👤←👥علي بن خشرم المروزي، أبو الحسن علي بن خشرم المروزي ← عيسى بن يونس السبيعي | ثقة |
قتادة بن دعامة السدوسي ← أنس بن مالك الأنصاري