🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. باب ما يقع له إيلاء اليمين
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1933 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3110
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، وَمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: آلَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَنَسٍ مِنِ امْرَأَتِهِ، ثُمَّ خَرَجَ، فَجَاءَ وَقَدْ مَضَى وَقْتُ الإِيلاءِ، فَدَخَلَ بِامْرَأَتِهِ، فَلَقِيَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: مَا فَعَلْتَ فِي يَمِينِكَ؟ قَالَ مَا ذَكَرْتُهَا، فَأَتَى عَبْدَ اللَّهِ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ:" انْطَلِقْ فَأَعْلِمْهَا أَنَّهَا قَدْ بَانَتْ مِنْكَ، ثُمَّ اخْطُبْهَا، فَخَطَبَهَا، فَتَزَوَّجَهَا عَلَى رِطْلٍ مِنْ فِضَّةٍ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن انس رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر چلے گئے، واپس آئے تو مدت گزر چکی تھی، اور بیوی سے ہمبستری کر لی، جب ان سے ان کی قسم کے بارے میں پوچھا گیا تو کہا کہ میں نے یاد نہیں رکھا، پھر سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس جا کر معاملہ بتایا تو انہوں نے فرمایا: جاؤ اور اسے اطلاع دو کہ وہ تم سے جدا ہو چکی ہے، پھر اسے نکاح کا پیغام دو۔ پس اس نے پیغام دیا اور ایک رطل چاندی پر نکاح کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3110]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1886، 1888، 1889، 1890، 1933، 1938، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15326، 15330، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11628، 11639، 11641، 11645، 11646، 11667، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18863، 18864، 18876، 18902، 18912، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9196، 9636، 9637، 9638، 9639»

الحكم على الحديث: مرسل


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3110 in Urdu