🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
175. باب الغلام بين الأبوين أيهما أحق به
باب: بچہ ماں اور باپ دونوں کے درمیان ہو تو ان میں سے کون اس کی پرورش کا زیادہ حق رکھتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2277 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3454
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْمُهَاجِرِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ " خَيَّرَ غُلامًا بَيْنَ أَبِيهِ وَبَيْنَ أُمِّهِ" .
حضرت عبدالرحمن بن غنم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک کم سن بچے کو اختیار دیا کہ وہ اپنے باپ اور ماں میں سے جس کے ساتھ چاہے رہنے کا انتخاب کر لے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3454]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن لغيره، أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2277، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19456»
اسماعیل بن عبید اللہ صدوق، حسن الحدیث
سند حسن لغیرہ ہے، یعنی قابلِ قبول ہے اور شواہد سے تقویت پاتی ہے۔

الحكم على الحديث: إسناده حسن لغيره

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي