صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
The Book of Mosques and Places of Prayer
32. باب اسْتِحْبَابِ الإِبْرَادِ بِالظُّهْرِ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ لِمَنْ يَمْضِي إِلَى جَمَاعَةٍ وَيَنَالُهُ الْحَرُّ فِي طَرِيقِهِ:
32. باب: سخت گرمی میں ظہر ٹھنڈے وقت پڑھنے کا بیان اس کے لئے جو جماعت کے ساتھ نماز کے لئے جائے اور راہ میں گرمی زیادہ محسوس کرے۔
Chapter: The recommendation to delay Zuhr (until it has cooled down) in severe heat for one who finds it too hot in route to join the congregation
حدیث نمبر: 1397
Save to word اعراب
وحدثني هارون بن سعيد الايلي ، وعمرو بن سواد ، واحمد بن عيسى ، قال عمر: واخبرنا، وقال الآخران: حدثنا ابن وهب ، قال: اخبرني عمرو ، ان بكيرا حدثه، عن بسر بن سعيد ، وسلمان الاغر ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا كان اليوم الحار، فابردوا بالصلاة، فإن شدة الحر من فيح جهنم، قال عمرو : وحدثني ابو يونس ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " ابردوا عن الصلاة، فإن شدة الحر من فيح جهنم "، قال عمرو : وحدثني ابن شهاب ، عن ابن المسيب وابي سلمة ، عن ابي هريرة ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، بنحو ذلك.وحَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الأَيْلِيُّ ، وَعَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى ، قَالَ عَمْرٌ: وَأَخْبَرَنَا، وَقَالَ الآخَرَانِ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرٌو ، أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، وَسَلْمَانَ الأَغَرِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا كَانَ الْيَوْمُ الْحَارُّ، فَأَبْرِدُوا بِالصَّلَاةِ، فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، قَالَ عَمْرٌو : وَحَدَّثَنِي أَبُو يُونُسَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَبْرِدُوا عَنِ الصَّلَاةِ، فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ "، قَالَ عَمْرٌو : وَحَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِنَحْوِ ذَلِكَ.
عمرو (بن حارث بن یعقوب انصاری) نے خبر دی کہ بکیر (بن عبداللہ مخزومی) نے انھیں بسر بن سعید اور سلیمان اغرّ سے حدیث سنائی اورانھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب گرم دن ہو تو نماز ٹھنڈے وقت میں (پڑھو) کیونکہ گرمی کی شدت دوزخ کی لپٹوں میں سے ہے۔ عمرو نے کہا: اور مجھے ابو یونس نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سےحدیث سنائی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز کو ٹھنڈے وقت تک موخر کرو کیونکہ گرمی کی سختی جہنم کی گرمی کے پھیلاؤ (لپٹوں) میں سے ہے۔ عمرو نے کہا: مجھے ابن شہاب نے بھی (سعید) بن مسیب اور ابو سلمہ سے، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے اسی طرح اوپر ہے۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب گرم دن ہو تو نماز کو ٹھنڈے وقت میں لے جاؤ، کیونکہ گرمی کی شدت آتش دوزخ کے جوش کے سبب سے ہے۔ عمرو نے کہا، مجھےابو یونس نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت سنائی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز کو ٹھنڈے وقت تک موٴخر کرو کیونکہ گرمی کی سختی جہنم کی گرمی کے انتشار کی بنا پر ہے۔ عمرو نے کہا، مجھےابن شہاب نے ابن مسّیب اور ابو سلمہ سے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت اوپر کے مفہوم والی سنائی۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 615

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
   صحيح مسلم1397عبد الرحمن بن صخرأبردوا بالصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
   صحيح مسلم1395عبد الرحمن بن صخرأبردوا بالصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
   صحيح مسلم1398عبد الرحمن بن صخرالحر من فيح جهنم فأبردوا بالصلاة
   صحيح مسلم1399عبد الرحمن بن صخرأبردوا عن الحر في الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
   صحيح مسلم1402عبد الرحمن بن صخرأبردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم النار اشتكت إلى ربها فأذن لها في كل عام بنفسين نفس في الشتاء ونفس في الصيف
   جامع الترمذي157عبد الرحمن بن صخرأبردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
   سنن أبي داود402عبد الرحمن بن صخرإذا اشتد الحر فأبردوا عن الصلاة
   سنن النسائى الصغرى501عبد الرحمن بن صخرأبردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
   سنن ابن ماجه677عبد الرحمن بن صخرأبردوا بالصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
   سنن ابن ماجه678عبد الرحمن بن صخرأبردوا بالظهر فإن شدة الحر من فيح جهنم
   موطأ مالك رواية يحيى الليثي26عبد الرحمن بن صخرأبردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
   موطأ مالك رواية يحيى الليثي28عبد الرحمن بن صخرأبردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
   موطا امام مالك رواية ابن القاسم25عبد الرحمن بن صخرإذا كان الحر فابردوا عن الصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم
   المعجم الصغير للطبراني228عبد الرحمن بن صخر إذا اشتد الحر فأبردوا بالصلاة ، فإن شدة الحر من فيح جهنم
   مسندالحميدي971عبد الرحمن بن صخرإذا اشتد الحر فأبردوا بالصلاة، فإن شدة الحر من فيح جهنم
   مسندالحميدي972عبد الرحمن بن صخر



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.