سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه
کتاب: قضا کے احکام و مسائل
The Chapters on Rulings
30. بَابُ : مَنْ لاَ تَجُوزُ شَهَادَتُهُ
30. باب: جن لوگوں کی گواہی جائز نہیں ہے ان کا بیان۔
Chapter: The One Whose Testimony Permitted
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ” بدوی (دیہات میں رہنے والے) کی گواہی شہری (بستی میں رہنے والے) کے خلاف جائز نہیں“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الأقضیة 17 (3602)، (تحفة الأشراف: 14231) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● سنن أبي داود 3602 عبد الرحمن بن صخر لا تجوز شهادة بدوي على صاحب قرية ● سنن ابن ماجه 2367 عبد الرحمن بن صخر لا تجوز شهادة بدوي على صاحب قرية ● بلوغ المرام 1204 عبد الرحمن بن صخر لا تجوز شهادة بدوي على صاحب قرية
تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
Warning : mysqli_fetch_array() expects parameter 1 to be mysqli_result, bool given in
/home4/islamicurdub/public_html/functions/tashreeh.php on line
66
Warning : mysqli_fetch_array() expects parameter 1 to be mysqli_result, bool given in
/home4/islamicurdub/public_html/functions/tashreeh.php on line
66