الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4709. كان إذا جاءه أمر يسر به خر ساجدا شكرا لله ....
جب آپ ﷺ کے پاس کوئی خوشی کی بات آتی ....
اطراف الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 4701 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4701
سنن ابوداود: 2774
بلوغ المرام: 277
المستدرک علی الصحیحین: 1038
حدیث نمبر: 4701
«كان إذا جاءه أمر يسر به خر ساجدا شكرا لله تعالى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی خوشی کی بات آتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے شکر میں سجدے میں گر جاتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4701]
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی خوشی کی بات آتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے شکر میں سجدے میں گر جاتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4701]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د هـ] عن أبي بكرة. المشكاة 1494.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 2774
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ بَكَّارِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَخْبَرَنِي أَبِي عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ: إِذَا جَاءَهُ أَمْرُ سُرُورٍ، أَوْ بُشِّرَ بِهِ خَرَّ سَاجِدًا شَاكِرًا لِلَّهِ.
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی خوشی کی بات آتی یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی خوشخبری سنائی جاتی تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدہ میں گر پڑتے ۱؎۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2774]
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی خوشی کی خبر آتی یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بشارت دی جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا شکر کرتے ہوئے سجدے میں گر جاتے تھے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2774]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/السیر 25 (1578)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 192 (1394)، (تحفة الأشراف: 11698) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: اسے سجدہ شکر کہتے ہیں، جو ائمہ اسلام شافعی، احمد، اور محمد کے نزدیک مسنون اور امام ابو حنیفہ کے نزدیک مکروہ ہے، یہ حدیث ان کے خلاف حجت ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (1494)
أخرجه الترمذي (1578 وسنده حسن) وابن ماجه (1394 وسنده حسن)
مشكوة المصابيح (1494)
أخرجه الترمذي (1578 وسنده حسن) وابن ماجه (1394 وسنده حسن)
حدیث نمبر: 277
وعن أبي بكرة رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم كان إذا جاءه خبر يسره خر ساجدا لله. رواه الخمسة إلا النسائي.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی خوشخبری ملتی تو اللہ کے حضور سجدے میں گر پڑتے۔
نسائی کے علاوہ پانچوں نے اسے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 277]
نسائی کے علاوہ پانچوں نے اسے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 277]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي بَكْرَةَ» ابو بکرہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «أَنَّ» کہ – «النَّبِيَّ» نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «كَانَ» (کا معمول) تھا – «إِذَا جَاءَهُ» جب آپ کے پاس آتی – «خَبَرٌ» کوئی خبر – «يَسُرُّهُ» جو آپ کو خوش کرتی – «خَرَّ» تو گر پڑتے – «سَاجِدًا» سجدہ کرتے ہوئے – «لِلَّهِ» اللہ کے لیے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْخَمْسَةُ» پانچوں (ائمہ) نے – «إِلَّا النَّسَائِيَّ» سوائے نسائی کے۔
اور سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی خوش کن خبر پہنچتی تو آپ اللہ کے لیے سجدے میں گر پڑتے۔ اسے نسائی کے سوا پانچوں (احمد، ابو داود، ترمذی، ابن ماجہ) نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 277]

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الجهاد، باب في سجود الشكر، حديث:2774، والترمذي، السير، حديث:1578، وابن ماجه، إقامة الصلوات، حديث:1394، وأحمد:5 /45.»
الحكم على الحديث:
حسن
ترقیم العلمیہ : 1512 ترقیم الرسالہ : -- 1529
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ بَكَّارِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ الشَّيْءُ يَسُرُّهُ، خَرَّ سَاجِدًا شُكْرًا لِلَّهِ تَعَالَى" .
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی خوشی ملتی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے شکر کے لیے سجدے میں چلے جاتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1529]
ترقیم العلمیہ: 1512
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1030، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2774، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1578، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1394، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4003، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1529، 1530، 4285، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 3682»
ترقیم العلمیہ : 4208 ترقیم الرسالہ : -- 4285
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَبُو أُمَيَّةَ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، وَعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالُوا: نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ بَكَّارِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ إِذَا جَاءَهُ أَمْرٌ يَسُرُّهُ خَرَّ سَاجِدًا لِلَّهِ" .
بکار بن عبدالعزیز اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی خوشی کی خبر ملتی تھی، تو آپ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سجدے میں چلے جاتے تھے (یعنی سجدہ شکر کرتے تھے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النوادر/حدیث: 4285]
ترقیم العلمیہ: 4208
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1030، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2774، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1578، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1394، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4003، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1529، 1530، 4285، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 3682»
حدیث نمبر: 1038
أخبرنا أبو الحسين محمد بن أحمد بن تَمِيم القَنطَري ببغداد، حدثنا أبو قِلَابة بن الرَّقَاشي، حدثنا أبو عاصم. وحدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا السَّرِيُّ بن خُزَيمة، حدثنا أبو سَلَمة موسى بن إسماعيل. وحدثنا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا أحمد بن علي الخزَّاز، حدثنا خالد بن خِدَاش؛ قالوا: حدثنا بكَّار بن عبد العزيز بن أبي بَكْرة، عن أبيه، عن أبي بَكْرة قال: كان رسول الله ﷺ إذا أَتاه أمرٌ يَسُرُّه -أو يُسَرُّ به- خَرَّ ساجدًا شُكرًا لله ﷿ (1) .
هذا حديث صحيح، وإن لم يخرجاه، فإنَّ بكَّار بن عبد العزيز صدوقٌ عند الأئمة! وإنما لم يخرجاه لشرطهما في الرواية كما ذكرناه فيما تقدَّم، وليس لعبد العزيز بن أبي بَكْرة راوٍ غيرُ ابنه بَكَّار، والله أعلم.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1025 - صحيح_x000D_ كِتَابُ الْجُمُعَةِ

سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی ایسی بات آتی جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشی ہوتی -یا جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہوتے- تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ عزوجل کا شکر ادا کرنے کے لیے سجدے میں گر جاتے۔
یہ حدیث صحیح ہے اگرچہ شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، کیونکہ بکار بن عبدالعزیز ائمہ کے نزدیک صدوق ہیں، ان دونوں نے اسے اپنی شرطِ روایت کی وجہ سے نہیں لیا، اور عبدالعزیز بن ابوبکرہ سے ان کے بیٹے بکار کے علاوہ کوئی اور راوی نہیں، واللہ اعلم۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 1038]

تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وفي إسناده ضعف من أجل بكّار بن عبد العزيز، لكنه يُعتبَر به في المتابعات والشواهد، وحديثه هذا في سجود الشكر له ما يشهد له من حديث غير واحد من الصحابة ذكرناها في تعليقنا على "مسند أحمد" 34/ (20455) و"سنن أبي داود" (2774)-» [ترقيم الرساله 1038] [ترقيم الشركة 1030] [ترقيم العلميه 1025]
الحكم على الحديث:
حسن لغيره