اور اگر تم میں سے کچھ لوگ اس پر ایمان لے آئے ہیں جو دے کر مجھے بھیجا گیا ہے اور کچھ لوگ ایمان نہیں لائے تو صبر کرو، یہاں تک کہ اللہ ہمارے درمیان فیصلہ کر دے اور وہ سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر ہے۔[87]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
کَانَ
طَآئِفَۃٌ
مِّنۡکُمۡ
اٰمَنُوۡا
بِالَّذِیۡۤ
اُرۡسِلۡتُ
بِہٖ
وَطَآئِفَۃٌ
لَّمۡ
یُؤۡمِنُوۡا
فَاصۡبِرُوۡا
حَتّٰی
یَحۡکُمَ
اللّٰہُ
بَیۡنَنَا
وَہُوَ
خَیۡرُ
الۡحٰکِمِیۡنَ
اور اگر چہ
ہے
ایک گروہ
تم میں سے
جو ایمان لایا
اس چیز پر جو
بھیجا گیا ہوں میں
ساتھ جس کے
اور ایک گروہ
نہیں
وہ ایمان لایا
پس صبر کرو
یہاں تک کہ
فیصلہ کر دے
اللہ
درمیان ہمارے
اور وہ
بہتر ین ہے
فیصلہ کرنے والوں میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
کَانَ
طَآئِفَۃٌ
مِّنۡکُمۡ
اٰمَنُوۡا
بِالَّذِیۡۤ
اُرۡسِلۡتُ
بِہٖ
وَطَآئِفَۃٌ
لَّمۡ
یُؤۡمِنُوۡا
فَاصۡبِرُوۡا
حَتّٰی
یَحۡکُمَ
اللّٰہُ
بَیۡنَنَا
وَہُوَ
خَیۡرُ
الۡحٰکِمِیۡنَ
اور اگر
ہے
ایک گروہ
تم میں سے
ایمان لایا
اس کے ساتھ
بھیجا گیا ہےمجھے
جس کے ساتھ
اور دوسرا گروہ
نہیں
وہ ایمان لایا
تو تم صبر کرو
حتیٰ کہ
فیصلہ کر دے
اللہ تعالیٰ
درمیان ہمارے
اور وہ
بہتر ین ہے
سب فیصلہ کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
كَانَ
طَآئِفَةٌ
مِّنْكُمْ
اٰمَنُوْا
بِالَّذِيْٓ
اُرْسِلْتُ
بِهٖ
وَطَآئِفَةٌ
لَّمْ يُؤْمِنُوْا
فَاصْبِرُوْا
حَتّٰي
يَحْكُمَ
اللّٰهُ
بَيْنَنَا
وَهُوَ
خَيْرُ
الْحٰكِمِيْنَ
اور اگر
ہے
ایک گروہ
تم سے
جو ایمان لایا
اس چیز پر جو
میں بھیجا گیا
جس کے ساتھ
اور ایک گروہ
ایمان نہیں لایا
تم صبر کرلو
یہاں تک کہ
فیصلہ کردے
اللہ
ہمارے درمیان
اور وہ
بہترین
فیصلہ کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]