اس کی قوم میں سے ان سرداروں نے کہا جو بڑے بنے ہوئے تھے، اے شعیب! ہم تجھے اور ان لوگوں کو جو تیرے ہمراہ ایمان لائے ہیں، اپنی بستی سے ضرور ہی نکال دیں گے، یا ہر صورت تم ہمارے دین میں واپس آئو گے۔ اس نے کہا اور کیا اگرچہ ہم ناپسند کرنے والے ہوں؟[88]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
الۡمَلَاُ
الَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡا
مِنۡ قَوۡمِہٖ
لَنُخۡرِجَنَّکَ
یٰشُعَیۡبُ
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مَعَکَ
مِنۡ قَرۡیَتِنَاۤ
اَوۡ
لَتَعُوۡدُنَّ
فِیۡ مِلَّتِنَا
قَالَ
اَوَلَوۡ
کُنَّا
کٰرِہِیۡنَ
کہا
سرداروں نے
جنہوں نے
تکبر کیا
اس کی قوم میں سے
البتہ ہم ضرور نکال دیں گے تجھے
اے شعیب
اورنہیں جو
جو ایمان لائے ہیں
ساتھ تیرے
اپنی بستی سے
یا
البتہ تم ضرور پلٹو گے
ہماری ملت میں
اس نے کہا
کیا بھلا اگرچہ
ہوں ہم
ناپسند کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
الۡمَلَاُ
الَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡا
مِنۡ قَوۡمِہٖ
لَنُخۡرِجَنَّکَ
یٰشُعَیۡبُ
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مَعَکَ
مِنۡ قَرۡیَتِنَاۤ
اَوۡ
لَتَعُوۡدُنَّ
فِیۡ مِلَّتِنَا
قَالَ
اَوَلَوۡ
کُنَّا
کٰرِہِیۡنَ
کہا
سرداروں نے
جنہوں نے
تکبر کیا
اس کی قوم میں سے
یقیناً ہم ضرور بہ ضرور نکال دیں گے تجھے
اے شعیب
اوران لوگوں کو جو
ایمان لائے ہیں
ساتھ تمہارے
اپنی بستی سے
یا
یقیناً ضرور بہ ضرور تم واپس پلٹ آؤگے
ہمارے دین میں
اس نے کہا
اور کیا اگر
ہوں ہم
نا پسند کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
الْمَلَاُ
الَّذِيْنَ
اسْتَكْبَرُوْا
مِنْ
قَوْمِهٖ
لَنُخْرِجَنَّكَ
يٰشُعَيْبُ
وَالَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
مَعَكَ
مِنْ
قَرْيَتِنَآ
اَوْ لَتَعُوْدُنَّ
فِيْ
مِلَّتِنَا
قَالَ
اَوَلَوْ
كُنَّا
كٰرِهِيْنَ
بولے
سردار
وہ جو کہ
تکبر کرتے تھے (بڑے بنتے تھے)
سے
اس کی قوم
ہم تجھے ضرور نکال دیں گے
اے شعیب
اور وہ جو
ایمان لائے
تیرے ساتھ
سے
ہماری بستی
یا یہ کہ تم لوٹ آؤ
میں
ہمارے دین
اس نے کہا
کیا خواہ
ہم ہوں
ناپسند کرتے ہوں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]