جب تم قریب والے کنارے پر اور وہ دور والے کنارے پر تھے اور قافلہ تم سے نیچے کی طرف تھا اور اگر تم آپس میں وعدہ کرتے تو ضرور مقرر وقت کے بارے میں آگے پیچھے ہو جاتے اور لیکن تاکہ اللہ اس کام کو پورا کردے جو کیا جانے والا تھا، تاکہ جو ہلاک ہو واضح دلیل سے ہلاک ہو اور جو زندہ رہے واضح دلیل سے زندہ رہے اور بے شک اللہ یقینا سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[42]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
اَنۡتُمۡ
بِالۡعُدۡوَۃِ
الدُّنۡیَا
وَہُمۡ
بِالۡعُدۡوَۃِ
الۡقُصۡوٰی
وَالرَّکۡبُ
اَسۡفَلَ
مِنۡکُمۡ
وَلَوۡ
تَوَاعَدۡتُّمۡ
لَاخۡتَلَفۡتُمۡ
فِی الۡمِیۡعٰدِ
وَلٰکِنۡ
لِّیَقۡضِیَ
اللّٰہُ
اَمۡرًا
کَانَ
مَفۡعُوۡلًا
لِّیَہۡلِکَ
مَنۡ
ہَلَکَ
عَنۡۢ بَیِّنَۃٍ
وَّیَحۡیٰی
مَنۡ
حَیَّ
عَنۡۢ بَیِّنَۃٍ
وَاِنَّ
اللّٰہَ
لَسَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
جب
تم
کنارے پر تھے
قریب کے
اور وہ
کنارے پر تھے
دور کے
اور قافلہ
نیچے تھا
تم سے
اور اگر
آپس میں وعدہ کرتے تم
البتہ اختلاف کرتے تم
مقرر وقت /جگہ کے بارے میں
اور لیکن
تاکہ پورا کردے
اللہ
ایک کام کو
جوتھا
ہو کر رہنے والا
تاکہ وہ ہلاک ہو
جو
ہلاک ہو
ساتھ واضح دلیل کے
اور وہ زندہ رہے
جو
زندہ ہے
ساتھ واضح دلیل کے
اور بےشک
اللہ تعالی
البتہ خوب سننے والا ہے
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
اَنۡتُمۡ
بِالۡعُدۡوَۃِ
الدُّنۡیَا
وَہُمۡ
بِالۡعُدۡوَۃِ
الۡقُصۡوٰی
وَالرَّکۡبُ
اَسۡفَلَ
مِنۡکُمۡ
وَلَوۡ
تَوَاعَدۡتُّمۡ
لَاخۡتَلَفۡتُمۡ
فِی الۡمِیۡعٰدِ
وَلٰکِنۡ
لِّیَقۡضِیَ
اللّٰہُ
اَمۡرًا
کَانَ
مَفۡعُوۡلًا
لِّیَہۡلِکَ
مَنۡ
ہَلَکَ
عَنۡۢ بَیِّنَۃٍ
وَّیَحۡیٰی
مَنۡ
حَیَّ
عَنۡۢ بَیِّنَۃٍ
وَاِنَّ
اللّٰہَ
لَسَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
جب
تم
کنارے پر تھے
قریبی
اور وہ
کنارے پر تھے
دُور کے
اور قافلہ
نیچے تھا
تم سے
اور اگر
آپس میں وعدہ کرتے تم
ضرور آگے پیچھے ہو جاتے تم
وقتِ مقررہ میں
اور لیکن
تاکہ پورا کر دے
اللہ تعالیٰ
کام کو
تھا
کیا جانے والا
تاکہ ہلاک ہو
جو
ہلاک ہو
واضح دلیل سے
اور زندہ رہے
جو
زندہ رہے
واضح دلیل سے
اور بے شک
اللہ تعالیٰ
یقیناً سب کچھ سننے والا
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِذْ
اَنْتُمْ
بِالْعُدْوَةِ
الدُّنْيَا
وَهُمْ
بِالْعُدْوَةِ
الْقُصْوٰي
وَالرَّكْبُ
اَسْفَلَ
مِنْكُمْ
وَلَوْ
تَوَاعَدْتُّمْ
لَاخْتَلَفْتُمْ
فِي الْمِيْعٰدِ
وَلٰكِنْ
لِّيَقْضِيَ
اللّٰهُ
اَمْرًا
كَانَ
مَفْعُوْلًا
لِّيَهْلِكَ
مَنْ
هَلَكَ
عَنْ
بَيِّنَةٍ
وَّيَحْيٰي
مَنْ
حَيَّ
عَنْ
بَيِّنَةٍ
وَاِنَّ
اللّٰهَ
لَسَمِيْعٌ
عَلِيْمٌ
جب
تم
کنارہ پر
ادھر والا
اور وہ
کنارہ پر
پرلا
اور قافلہ
نیچے
تم سے
اور اگر
تم باہم وعدہ کرتے
البتہ تم اختلاف کرتے
وعدہ میں
اور لیکن
تاکہ پورا کردے
اللہ
جو کام
تھا
ہو کر رہنے والا
تاکہ ہلاک ہو
جو
ہلاک ہو
سے
دلیل
اور زندہ رہے
جس
زندہ رہنا ہے
سے
دلیل
اور بیشک
اللہ
سننے والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]