اور جان لو کہ تم جو کچھ بھی غنیمت حاصل کرو تو بے شک اس کا پانچواں حصہ اللہ کے لیے اور رسول کے لیے اور قرابت دار اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافر کے لیے ہے، اگر تم اللہ پر اور اس چیز پر ایمان لائے ہو جو ہم نے اپنے بندے پر فیصلے کے دن نازل کی، جس دن دو جماعتیں مقابل ہوئیں اور اللہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔[41]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّمَا
غَنِمۡتُمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
فَاَنَّ
لِلّٰہِ
خُمُسَہٗ
وَلِلرَّسُوۡلِ
وَلِذِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡیَتٰمٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنِ
وَابۡنِ السَّبِیۡلِ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
اٰمَنۡتُمۡ
بِاللّٰہِ
وَمَاۤ
اَنۡزَلۡنَا
عَلٰی عَبۡدِنَا
یَوۡمَ الۡفُرۡقَانِ
یَوۡمَ
الۡتَقَی
الۡجَمۡعٰنِ
وَاللّٰہُ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
اور جان لو
کہ بےشک جو
غنیمت میں پاؤ تم
کوئی بھی چیز
تو بےشک
اللہ کے لیے ہے
پانچواں حصہ اس کا
اور رسول کے لیے
اور قرابت داروں کے لیے
اور یتیموں
اور مسکینوں
اور مسافر کے لیے
اگر
ہو تم
ایمان لائے تم
اللہ پر
اور اس پر جو
نازل کیا ہم نے
اپنے بندوں پر
فیصلے کے دن
جس دن
آمنے سامنے ہوئیں
دو جماعتیں
اور اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
خوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّمَا
غَنِمۡتُمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
فَاَنَّ
لِلّٰہِ
خُمُسَہٗ
وَلِلرَّسُوۡلِ
وَلِذِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡیَتٰمٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنِ
وَابۡنِ السَّبِیۡلِ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
اٰمَنۡتُمۡ
بِاللّٰہِ
وَمَاۤ
اَنۡزَلۡنَا
عَلٰی عَبۡدِنَا
یَوۡمَ الۡفُرۡقَانِ
یَوۡمَ
الۡتَقَی
الۡجَمۡعٰنِ
وَاللّٰہُ
عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
اور تم جان لو
بے شک جو
مالِ غنیمت حاصل کرو تم
کچھ بھی
تو یقیناً
اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
پانچواں حصہ اس کا
اور رسول کے لیے
اور رشتہ داروں کے لیے
اور یتیموں کے لیے
اور مسکینوں کے لیے
اور مسافروں کے لیے
اگر
ہوتم
ایمان رکھتے ہو تم
اللہ تعالیٰ پر
اور اس پر جو
نازل کیا ہم نے
اپنے بندے پر
فیصلے کے دن
جس دن
مقابل ہوئیں
دو جماعتیں
اور اللہ تعالیٰ
ہر چیز پر
پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاعْلَمُوْٓا
اَنَّمَا
غَنِمْتُمْ
مِّنْ
شَيْءٍ
فَاَنَّ
لِلّٰهِ
خُمُسَهٗ
وَلِلرَّسُوْلِ
وَ
لِذِي الْقُرْبٰي
وَالْيَتٰمٰي
وَالْمَسٰكِيْنِ
وَابْنِ السَّبِيْلِ
اِنْ
كُنْتُمْ
اٰمَنْتُمْ
بِاللّٰهِ
وَمَآ
اَنْزَلْنَا
عَلٰي
عَبْدِنَا
يَوْمَ الْفُرْقَانِ
يَوْمَ
الْتَقَى الْجَمْعٰنِ
وَاللّٰهُ
عَلٰي
كُلِّ شَيْءٍ
قَدِيْرٌ
اور تم جان لو
جو کچھ
تم غنیمت لو
سے
کسی چیز
سو
اللہ کے واسطے
اس کا پانچوا حصہ
اور رسول کے لیے
اور
قرابت داروں کے لیے
اور یتیموں
اور مسکینوں
اور مسافروں
اگر
تم ہو
ایمان رکھتے
اللہ پر
اور جو
ہم نے نازل کیا
پر
اپنا بندہ
فیصلہ کے دن
جس دن
دونوں فوجیں بھڑ گئیں
اور اللہ
پر
ہر چیز
قدرت والا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔