اب اللہ نے تم سے (بوجھ) ہلکا کر دیا اور جان لیا کہ تم میں کچھ کمزوری ہے، پس اگر تم میں سے سو صبر کرنے والے ہوں تو دو سو پر غالب آئیں اور اگر تم میں سے ہزار ہوں تو اللہ کے حکم سے دو ہزار پر غالب آئیں اور اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔[66]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلۡئٰنَ
خَفَّفَ
اللّٰہُ
عَنۡکُمۡ
وَعَلِمَ
اَنَّ
فِیۡکُمۡ
ضَعۡفًا
فَاِنۡ
یَّکُنۡ
مِّنۡکُمۡ
مِّائَۃٌ
صَابِرَۃٌ
یَّغۡلِبُوۡا
مِائَتَیۡنِ
وَاِنۡ
یَّکُنۡ
مِّنۡکُمۡ
اَلۡفٌ
یَّغۡلِبُوۡۤا
اَلۡفَیۡنِ
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
مَعَ
الصّٰبِرِیۡنَ
اب
ہلکا کردیا (بوجھ)
اللہ نے
تم سے
اور اس نے جان لیا
بےشک
تم میں
کمزوری ہے
پس اگر
ہوں
تم میں سے
ایک سو
صبر کرنے والے
وہ غالب آجائیں گے
دوسو پر
اور اگر
ہوں
تم میں سے
ایک ہزار
وہ غالب آجائیں گے
دو ہزار پر
اللہ کے اذن سے
اور اللہ
ساتھ ہے
صبر کرنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلۡئٰنَ
خَفَّفَ
اللّٰہُ
عَنۡکُمۡ
وَعَلِمَ
اَنَّ
فِیۡکُمۡ
ضَعۡفًا
فَاِنۡ
یَّکُنۡ
مِّنۡکُمۡ
مِّائَۃٌ
صَابِرَۃٌ
یَّغۡلِبُوۡا
مِائَتَیۡنِ
وَاِنۡ
یَّکُنۡ
مِّنۡکُمۡ
اَلۡفٌ
یَّغۡلِبُوۡۤا
اَلۡفَیۡنِ
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
مَعَ
الصّٰبِرِیۡنَ
اب
ہلکا کر دیا
اللہ تعالیٰ نے
تم سے
اور اس نے جان لیا
یقیناً
تم میں
کمزوری ہے
چنانچہ اگر
ہوں گے
تم میں سے
سو
صبر کرنے والے
وہ غالب آئیں گے
دوسو پر
اور اگر
ہوں گے
تم میں سے
ایک ہزار
وہ غالب آئیں گے
دوہزار پر
اللہ تعالیٰ کے حکم سے
اور اللہ تعالیٰ
ساتھ ہے
صبر کرنے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلْئٰنَ
خَفَّفَ
اللّٰهُ
عَنْكُمْ
وَعَلِمَ
اَنَّ
فِيْكُمْ
ضَعْفًا
فَاِنْ
يَّكُنْ
مِّنْكُمْ
مِّائَةٌ
صَابِرَةٌ
يَّغْلِبُوْا
مِائَتَيْنِ
وَاِنْ
يَّكُنْ
مِّنْكُمْ
اَلْفٌ
يَّغْلِبُوْٓا
اَلْفَيْنِ
بِاِذْنِ
اللّٰهِ
وَاللّٰهُ
مَعَ
الصّٰبِرِيْنَ
اب
تخفیف کردی
اللہ
تم سے
اور معلوم کرلیا
کہ
تم میں
کمزوری
پس اگر
ہوں
تم میں سے
ایک سو
صبر والے
وہ غالب آئیں گے
دو سو
اور اگر
ہوں
تم میں سے
ایک ہزار
وہ غالب رہیں گے
دو ہزار
حکم سے
اللہ
اور اللہ
ساتھ
صبر والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]