تمھارے سامنے عذر پیش کریں گے، جب تم ان کی طرف واپس آئو گے، کہہ دے عذر مت کرو، ہم ہرگز تمھارا یقین نہ کریں گے، بے شک اللہ ہمیں تمھاری کچھ خبریں بتا چکا ہے، اور عنقریب اللہ تمھارا عمل دیکھے گا اور اس کا رسول بھی، پھر تم ہر پوشیدہ اور ظاہر چیز کو جاننے والے کی طرف لوٹائے جائو گے تو وہ تمھیں بتائے گا جو کچھ تم کرتے رہے تھے۔[94]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَعۡتَذِرُوۡنَ
اِلَیۡکُمۡ
اِذَا
رَجَعۡتُمۡ
اِلَیۡہِمۡ
قُلۡ
لَّا تَعۡتَذِرُوۡا
لَنۡ
نُّؤۡمِنَ
لَکُمۡ
قَدۡ
نَبَّاَنَا
اللّٰہُ
مِنۡ اَخۡبَارِکُمۡ
وَسَیَرَی
اللّٰہُ
عَمَلَکُمۡ
وَرَسُوۡلُہٗ
ثُمَّ
تُرَدُّوۡنَ
اِلٰی عٰلِمِ
الۡغَیۡبِ
وَالشَّہَادَۃِ
فَیُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
وہ عذر پیش کریں گے
طرف تمہارے
جب
لوٹو گے تم
طرف ان کے
کہہ دیجیے
نہ تم عذر پیش کرو
ہر گز نہیں
ہم اعتبار کریں گے
تمہارا
تحقیق
بتا دیں ہمیں
اللہ نے
بعض خبریں تمہاری
اور عنقریب دیکھے گا
اللہ
عمل تمہارا
اور اس کا رسول (بھی)
پھر
تم لوٹائے جاؤ گے
طرف جاننے والے
غیب
اور حاضر کے
پھر وہ بتائے گا تمہیں
وہ جو
تھے تم
تم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَعۡتَذِرُوۡنَ
اِلَیۡکُمۡ
اِذَا
رَجَعۡتُمۡ
اِلَیۡہِمۡ
قُلۡ
لَّا تَعۡتَذِرُوۡا
لَنۡ
نُّؤۡمِنَ
لَکُمۡ
قَدۡ
نَبَّاَنَا
اللّٰہُ
مِنۡ اَخۡبَارِکُمۡ
وَسَیَرَی
اللّٰہُ
عَمَلَکُمۡ
وَرَسُوۡلُہٗ
ثُمَّ
تُرَدُّوۡنَ
اِلٰی عٰلِمِ الۡغَیۡبِ
وَالشَّہَادَۃِ
فَیُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
وہ عذر پیش کریں گے
تمہاری طرف
جب
واپس آؤ تم
ان کی طرف
آپ کہہ دیں
عذر نہ کرو
ہر گز نہیں
ہم یقین کریں گے
تمہارے لیے
بلاشبہ
بتا دی ہےہمیں
اللہ تعالیٰ نے
تمہاری کچھ خبریں
اور عنقریب دیکھیں گے
اللہ تعالیٰ
تمہارا عمل
اور اس کا رسول
پھر
تم لوٹائےجاؤ گے
غیب جاننے والے کی طرف
اور حاضر کو
تو وہ بتا دے گا تمہیں
جو کچھ
تھے تم
کرتے رہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَعْتَذِرُوْنَ
اِلَيْكُمْ
اِذَا
رَجَعْتُمْ
اِلَيْهِمْ
قُلْ
لَّا تَعْتَذِرُوْا
لَنْ نُّؤْمِنَ
لَكُمْ
قَدْ نَبَّاَنَا
اللّٰهُ
مِنْ اَخْبَارِكُمْ
وَسَيَرَى
اللّٰهُ
عَمَلَكُمْ
وَرَسُوْلُهٗ
ثُمَّ
تُرَدُّوْنَ
اِلٰى
عٰلِمِ
الْغَيْبِ
وَالشَّهَادَةِ
فَيُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
عذر لائیں گے
تمہارے پاس
جب
تم لوٹ کر جاؤگے
ان کی طرف
آپ کہ دیں
عذر نہ کرو
ہرگز ہم یقین نہ کریں گے
تمہارا
ہمیں بتاچکا ہے
اللہ
تمہاری سب خبریں (حالات)
اور ابھی دیکھے گا
اللہ
تمہارے عمل
اور اس کا رسول
پھر
تم لوٹائے جاؤگے
طرف
جاننے والا
پوشیدہ
اور ظاہر
پھر وہ تمہیں جتا دے گا
وہ جو
تم کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]