اور جب ابراہیم نے کہا اے میرے رب! اس (جگہ) کو ایک امن والا شہر بنا دے اور اس کے رہنے والوں کو پھلوں سے رزق دے، جو ان میں سے اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لائے۔ فرمایا اور جس نے کفر کیا تو میں اسے بھی تھوڑا سا فائدہ دوں گا، پھر اسے آگ کے عذاب کی طرف بے بس کروں گا اور وہ لوٹنے کی بری جگہ ہے۔[126]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
اِبۡرٰہٖمُ
رَبِّ
اجۡعَلۡ
ہٰذَا
بَلَدًا
اٰمِنًا
وَّارۡزُقۡ
اَہۡلَہٗ
مِنَ الثَّمَرٰتِ
مَنۡ
اٰمَنَ
مِنۡہُمۡ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
قَالَ
وَمَنۡ
کَفَرَ
فَاُمَتِّعُہٗ
قَلِیۡلًا
ثُمَّ
اَضۡطَرُّہٗۤ
اِلٰی
عَذَابِ
النَّارِ
وَبِئۡسَ
الۡمَصِیۡرُ
اور جب
کہا
ابراہیم نے
اے میرے رب
بناسے
اسے
شہر
امن والا
اور رزق دے
اس کے رہنے والوں کو
پھلوں میں سے
جو کوئی
ایمان لائے
ان میں سے
اللہ پر
اور آخری دن پر
فرمایا
اور جس نے
کفر کیا
تو میں فائدہ دوں گا اسے
تھوڑا سا
پھر
میں مجبور کردوں گا اسے
طرف
عذاب
آگ کے
اور بہت کتنی بری ہے
لوٹنے کی جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
اِبۡرٰہٖمُ
رَبِّ
اجۡعَلۡ
ہٰذَا
بَلَدًا
اٰمِنًا
وَّارۡزُقۡ
اَہۡلَہٗ
مِنَ الثَّمَرٰتِ
مَنۡ
اٰمَنَ
مِنۡہُمۡ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
قَالَ
وَمَنۡ
کَفَرَ
فَاُمَتِّعُہٗ
قَلِیۡلًا
ثُمَّ
اَضۡطَرُّہٗۤ
اِلٰی
عَذَابِ
النَّارِ
وَبِئۡسَ
الۡمَصِیۡرُ
اور جب
کہا
ابراہیم نے
اے میرے رب
تو بنا دے
اس
شہر کو
امن والا
اور تو رزق عطا فرما
اس کے باشندوں کو
پھلوں میں سے
جو
ایما ن لایا
ان میں سے
اللہ پر
اوریومِ آخرت پر
۔ (اللہ تعالیٰ نے)فرمایا
اور جس نے
کفر کیا
تو میں اسے فائدہ دوں گا
تھوڑا سا
پھر
میں بے بس کر دوں گا اُسے
طرف
عذاب کے
آگ کے
اوربدترین ہے
لوٹنے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ قَالَ
اِبْرَاهِيمُ
رَبِّ
اجْعَلْ
هٰذَا بَلَدًا
اٰمِنًا
وَارْزُقْ
اَهْلَهُ ۔ مِنَ الثَّمَرَاتِ
مَنْ اٰمَنَ
مِنْهُمْ
بِاللہِ
وَالْيَوْمِ الْآخِرِ
قَالَ
وَمَنْ کَفَرَ
فَأُمَتِّعُهُ
قَلِيلًا ۔ ثُمَّ
اَضْطَرُّهُ
اِلٰى
عَذَابِ
النَّارِ
وَبِئْسَ
الْمَصِيرُ
اور جب کہا
ابراہیم
میرے رب
بنا
اس شہر کو
امن والا
روزی دے
اس کے رہنے والے۔ پھلوں کی
جو ایمان لائے
ان میں سے
اللہ پر
اور آخرت کے دن
فرمایا
اور جس نے کفر کیا
اس کو نفع دوں گا
تھوڑا سا۔ پھر
اس کو مجبور کروں گا
طرف
عذاب
دوزخ
اور وہ بری جگہ ہے
لوٹنے کی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]