🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
وَ اِذۡ یَرۡفَعُ اِبۡرٰہٖمُ الۡقَوَاعِدَ مِنَ الۡبَیۡتِ وَ اِسۡمٰعِیۡلُ ؕ رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۲۷﴾
اور جب ابراہیم اس گھر کی بنیادیں اٹھا رہا تھا اور اسماعیل بھی۔ اے ہمارے رب! ہم سے قبول فرما، بے شک تو ہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[127]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِذْ
And when
يَرْفَعُ
ر ف ع
(was) raising
[مصباح القرآن] رفع ، مرتفع ، رفعت ۔
رَفَعَ:کسی چیز کو زمین سے بلند کرنا ، اونچا کرنا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.رَفَعَ، اَنْشَأَ،
إِبْرَاهِيمُ
Ibrahim
الْقَوَاعِدَ
ق ع د
the foundations
[مصباح القرآن] قاعدہ ، قواعد ۔
قَعَدَ:بہت وسیع مفہوم میں مستعمل ہے (لغت اضداد سے ہے) بمعنی بیٹھنا ، بیٹھ رہنا ، ہو بیٹھنا وغیرہ ، کام چھوڑ دینا ، تیار ہونا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَلَسَ، قَعَدَ، جَثَا،
مِنَ
of
[مصباح القرآن] منجانب ، من حیث القوم ، من و عن ۔
الْبَيْتِ
ب ي ت
the House
وَإِسْمَاعِيلُ
and Ismael
رَبَّنَا
ر ب ب
(saying) Our Lord!
تَقَبَّلْ
ق ب ل
Accept
[مصباح القرآن] قبول ، مقبول قبولیت ۔
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
قِبَل:سامنے کی طرف جو نظر آ رہی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
مِنَّا
from us
[مصباح القرآن] منجانب ، من حیث القوم ، من و عن ۔
إِنَّكَ
Indeed You!
أَنْتَ
[You] (are)
السَّمِيعُ
س م ع
the All-Hearing
[مصباح القرآن] سماعت ، سمع و بصر ، محفل سماع ۔
سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
الْعَلِيمُ
ع ل م
the All-Knowing
[مصباح القرآن] علم ، عالم ، معلوم ، تعلیم ، معلومات ۔
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
عَلِمَ:کسی چیز کو صحیح اور ٹھیک طور پر جاننا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،