عنقریب لوگوں میں سے بے وقوف کہیں گے کس چیز نے انھیں ان کے اس قبلہ سے پھیر دیا جس پر وہ تھے؟ کہہ دے اللہ ہی کے لیے مشرق و مغرب ہے، وہ جسے چاہتا ہے سیدھے راستے کی ہدایت دیتا ہے ۔[142]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُ
السُّفَہَآءُ
مِنَ النَّاسِ
مَا
وَلّٰىہُمۡ
عَنۡ قِبۡلَتِہِمُ
الَّتِیۡ
کَانُوۡا
عَلَیۡہَا
قُلۡ
لِّلّٰہِ
الۡمَشۡرِقُ
وَ الۡمَغۡرِبُ
یَہۡدِیۡ
مَنۡ
یَّشَآءُ
اِلٰی
صِرَاطٍ
مُّسۡتَقِیۡمٍ
عنقریب کہیں گے
نادان /بے وقوف
لوگوں میں سے
کس نے
پھیر دیا انہیں
ان کے قبلے سے
وہ جو
تھے وہ
اس پر
کہہ دیجیے
اللہ ہی کے لیے ہیں
مشرق
اور مغرب
وہ ہدایت دیتا ہے
جسے
وہ چاہتا ہے
طرف
راستے
سیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُ
السُّفَہَآءُ
مِنَ النَّاسِ
مَا
وَلّٰىہُمۡ
عَنۡ قِبۡلَتِہِمُ
الَّتِیۡ
کَانُوۡا
عَلَیۡہَا
قُلۡ
لِّلّٰہِ
الۡمَشۡرِقُ
وَ الۡمَغۡرِبُ
یَہۡدِیۡ
مَنۡ
یَّشَآءُ
اِلٰی
صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ
جلد ہی کہیں گے
بےوقوف
لوگوں میں سے
کس چیز نے
پھیر دیا انہیں
ان کےقبلے سے
جو
تھے وہ
جس پر
کہہ دو
اللہ ہی کے لیے ہیں
مشرق
اور مغرب
وہ ہدایت دیتا ہے
جس کو
وہ چاہتا ہے
طرف
راستے سیدھے کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
سَيَقُوْلُ
السُّفَهَآءُ
مِنَ
النَّاسِ
مَا
وَلَّاهُمْ
عَنْ
قِبْلَتِهِمُ
الَّتِيْ
کَانُوْا
عَلَيْهَا
قُلْ
لِلّٰہِ
الْمَشْرِقُ
وَالْمَغْرِبُ
يَهْدِیْ
مَنْ
يَّشَآءُ
إِلٰى
صِرَاطٍ
مُّسْتَقِيمٍ
اب کہیں گے
بیوقوف
سے
لوگ
کس
انہیں (مسلمانوں کو) پھیر دیا
سے
ان کا قبلہ
وہ جس
وہ تھے
اس پر
آپ کہہ دیں
اللہ کے لئے
مشرق
اور مغرب
وہ ہدایت دیتا ہے
جس کو
چاہتا ہے
طرف
راستہ
سیدھا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]