یقینا ہم تیرے چہرے کا بار بار آسمان کی طرف پھرنا دیکھ رہے ہیں، تو یقینا ہم تجھے اس قبلے کی طرف ضرور پھیر دیں گے جسے تو پسند کرتا ہے، سو اپنا چہرہ مسجد حرام کی طرف پھیر لے اور تم جہاں بھی ہو سو اپنے چہرے اس کی طرف پھیر لو اور بے شک وہ لوگ جنھیں کتاب دی گئی ہے یقینا جانتے ہیں کہ ان کے رب کی طرف سے یہی حق ہے اور اللہ اس سے ہرگز غافل نہیں جو وہ کر رہے ہیں۔[144]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
نَرٰی
تَقَلُّبَ
وَجۡہِکَ
فِی السَّمَآءِ
فَلَنُوَلِّیَنَّکَ
قِبۡلَۃً
تَرۡضٰہَا
فَوَلِّ
وَجۡہَکَ
شَطۡرَ
الۡمَسۡجِدِ
الۡحَرَامِ
وَحَیۡثُ
مَاکُنۡتُمۡ
فَوَلُّوۡا
وُجُوۡہَکُمۡ
شَطۡرَہٗ
وَاِنَّ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
لَیَعۡلَمُوۡنَ
اَنَّہُ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّہِمۡ
وَمَا
اللّٰہُ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
یَعۡمَلُوۡنَ
تحقیق
ہم دیکھتے ہیں
بار بار پھرنا
آپ کے چہرہ کا
آسمان کی طرف
پس ہم ضرور پھیر دیں گے آپ کو
اس قبلہ (کی طرف)
آپ راضی ہوجائیں جس سے
پس پھیر لیجئے
اپنے چہرے کو
طرف
مسجدِ
مسجد حرام کے
اور جہاں کہیں
ہو تم
پس پھیر لو
اپنے چہروں کو
طرف اس کے
اور بیشک
وہ جو
دئیے گئے
کتاب
البتہ وہ جانتے ہیں
بیشک وہ
حق ہے
ان کے رب کی طرف سے
اور نہیں
اللہ
غافل
اس سے جو
وہ عمل کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
نَرٰی
تَقَلُّبَ
وَجۡہِکَ
فِی السَّمَآءِ
فَلَنُوَلِّیَنَّکَ
قِبۡلَۃً
تَرۡضٰہَا
فَوَلِّ
وَجۡہَکَ
شَطۡرَ
الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
وَحَیۡثُ
مَاکُنۡتُمۡ
فَوَلُّوۡا
وُجُوۡہَکُمۡ
شَطۡرَہٗ
وَاِنَّ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
لَیَعۡلَمُوۡنَ
اَنَّہُ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّہِمۡ
وَمَا
اللّٰہُ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
یَعۡمَلُوۡنَ
یقیناً
ہم دیکھ رہے ہیں
بار بار پلٹنا
آپ کےچہرے کا
آسمان میں
تو یقینا ہم لازماً پھیر دیں گےآپ کو
قبلے( کی طرف)
آپ پسند کرتے ہیں جسے
سوآپ پھیر دیں
اپنا چہرہ
طرف
مسجد حرام کی
اور جہاں بھی
تم ہو
تو تم پھیر لو
اپنے چہروں کو
طرف اس کے
اور بلا شبہ
وہ لوگ جو
دئیے گئے ہیں
کتاب
بے شک وہ جانتے ہیں
بلا شبہ وہ
حق ہے
ان کے رب کی طرف سے
اورہر گز نہیں ہے
اللہ تعا لٰی
بے خبر
اس سے جو
وہ عمل کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَدْ نَرٰى
تَقَلُّبَ
وَجْهِكَ
في
السَّمَآءِ
فَلَنُوَلِّيَنَّكَ
قِبْلَةً
تَرْضٰىھَا
فَوَلِّ
وَجْهَكَ
شَطْرَ
الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
وَحَيْثُ مَا
كُنْتُمْ
فَوَلُّوْا
وُجُوْھَكُمْ
شَطْرَهٗ
وَاِنَّ
الَّذِيْنَ
اُوْتُوا الْكِتٰبَ
لَيَعْلَمُوْنَ
اَنَّهُ
الْحَقُّ
مِنْ
رَّبِّهِمْ
وَمَا
اللّٰهُ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
يَعْمَلُوْنَ
ہم دیکھتے ہیں
بار بار پھرنا
آپ کا منہ
میں (طرف)
آسمان
تو ضرور ہم پھیردینگے آپ کو
قبلہ
اسے آپ پنسد کرتے ہیں
پس آپ پھیر لیں
اپنا منہ
طرف
مسجد حرام (خانہ کعبہ)
اور جہاں کہیں
تم ہو
سو پھیرلیا کرو
اپنے منہ
اسی طرف
اور بیشک
جنہیں
دی گئی کتاب
وہ ضرور جانتے ہیں
کہ یہ
حق
سے
ان کا رب
اور نہیں
اللہ
بیخبر
اس سے جو
وہ کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]