اور یقینا اگر تو ان لوگوں کے پاس جنھیں کتاب دی گئی ہے، ہر نشانی بھی لے آئے وہ تیرے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے اور نہ تو کسی صورت ان کے قبلے کی پیروی کرنے والا ہے اور نہ ان کا بعض کسی صورت بعض کے قبلے کی پیروی کرنے والا ہے اور یقینا اگر تو نے ان کی خواہشوں کی پیروی کی، اس علم کے بعد جو تیرے پاس آیا ہے، تو بے شک تو اس وقت ضرور ظالموں سے ہوگا۔[145]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
اَتَیۡتَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
بِکُلِّ
اٰیَۃٍ
مَّا
تَبِعُوۡا
قِبۡلَتَکَ
وَمَاۤ
اَنۡتَ
بِتَابِعٍ
قِبۡلَتَہُمۡ
وَمَا
بَعۡضُہُمۡ
بِتَابِعٍ
قِبۡلَۃَ
بَعۡضٍ
وَلَئِنِ
اتَّبَعۡتَ
اَہۡوَآءَہُمۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَکَ
مِنَ الۡعِلۡمِ
اِنَّکَ
اِذًا
لَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور البتہ اگر
لائیں آپ (ان کے پاس)
وہ جو
دئیے گئے
کتاب
ہر
نشانی
نہیں
وہ پیروی کریں گے
آپ کے قبلے کی
اور نہیں
آپ
پیروی کرنے والے
ان کے قبلے کی
اور نہ
بعض ان کا
پیروی کرنے والا ہے
قبلہ کی
بعض کے
اور البتہ اگر
پیروی کی آپ نے
ان کی خواہشات کی
اس کے بعد
جو
آگیا آپ کےپاس
علم میں سے
بیشک آپ
تب
ضرور ظالموں میں سے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
اَتَیۡتَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
بِکُلِّ اٰیَۃٍ
مَّا
تَبِعُوۡا
قِبۡلَتَکَ
وَمَاۤ
اَنۡتَ
بِتَابِعٍ
قِبۡلَتَہُمۡ
وَمَا
بَعۡضُہُمۡ
بِتَابِعٍ
قِبۡلَۃَ
بَعۡضٍ
وَلَئِنِ
اتَّبَعۡتَ
اَہۡوَآءَہُمۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَکَ
مِنَ الۡعِلۡمِ
اِنَّکَ
اِذًا
لَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور یقینا ًاگر
آپ لے آئیں
ان لوگوں کے پاس
جنہیں دی گئیں
کتاب
ہر نشانی
نہیں
وہ پیروی کریں گے
آپ کے قبلے کی
اور کسی صورت نہیں
آپ
پیروی کرنے والے
ان کے قبلے کی
اور نہ کسی صو ر ت
ان کا بعض
پیروی کرنے والا ہے
قبلہ کی
بعض کے
اور یقینا ًاگر
آپ نے پیروی کی
ان کی خواہشات کی
بعد
اس کے جو
آیا ہے آپ کے پاس
علم میں سے
یقینا آپ
تب
ضرور ظالموں میں سے ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَئِنْ
أَتَيْتَ
الَّذِيْنَ
أُوْتُوا الْكِتَابَ
بِكُلِّ
اٰيَةٍ
مَّا تَبِعُوْا
قِبْلَتَکَ
وَمَا
أَنْتَ
بِتَابِعٍ
قِبْلَتَهُمْ
وَمَا
بَعْضُهُمْ
بِتَابِعٍ
قِبْلَةَ
بَعْضٍ
وَلَئِنِ
اتَّبَعْتَ
أَهْوَآءَهُمْ
مِنْ بَعْدِ
مَا جَآءَکَ
مِنَ الْعِلْمِ
إِنَّکَ
إِذًا
لَّمِنَ
الظَّالِمِيْنَ
اور اگر
آپ لائیں
جنہیں
دی گئی کتاب (اہل کتاب)
تمام
نشانیاں
وہ پیروی نہ کرینگے
آپ کا قبلہ
اور نہ
آپ
پیروی کرنے والے
ان کا قبلہ
اور نہیں
ان سے کوئی
پیروی کرنے والا
قبلہ
کسی
اور اگر
آپ نے پیروی کی
ان کی خواہشات
اس کے بعد
کہ آچکا آپ کے پاس
علم
بیشک آپ
اب
سے
بےانصاف
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]