اور کہا گیا اے زمین! تو اپنا پانی نگل لے اور اے آسمان! تو تھم جا اور پانی نیچے اتار دیا گیا اور کام تمام کر دیا گیا اور وہ جودی پر جا ٹھہری اور کہا گیا ظالم لوگوں کے لیے دوری ہو۔[44]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقِیۡلَ
یٰۤاَرۡضُ
ابۡلَعِیۡ
مَآءَکِ
وَیٰسَمَآءُ
اَقۡلِعِیۡ
وَغِیۡضَ
الۡمَآءُ
وَقُضِیَ
الۡاَمۡرُ
وَاسۡتَوَتۡ
عَلَی الۡجُوۡدِیِّ
وَقِیۡلَ
بُعۡدًا
لِّلۡقَوۡمِ
الظّٰلِمِیۡنَ
اور کہہ دیا گیا
اے زمین
نگل جا
پانی اپنا
اور اے آسمان
تھم جا
اور خشک کردیا گیا
پانی
اور فیصلہ کردیا گیا
معاملے کا
اور جاٹھہری (کشتی)
جودی پر
اور کہہ دیا گیا
دوری ہے
ان لوگوں کے لیے
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقِیۡلَ
یٰۤاَرۡضُ
ابۡلَعِیۡ
مَآءَکِ
وَیٰسَمَآءُ
اَقۡلِعِیۡ
وَغِیۡضَ
الۡمَآءُ
وَقُضِیَ
الۡاَمۡرُ
وَاسۡتَوَتۡ
عَلَی الۡجُوۡدِیِّ
وَقِیۡلَ
بُعۡدًا
لِّلۡقَوۡمِ
الظّٰلِمِیۡنَ
اور کہا گیا
اے زمین
نگل جا
پانی اپنا
اور اے آسمان
تھم جا
اور نیچے اتار دیا گیا
پانی
اور تمام کر دیا گیا
کام
اور جا ٹھہری وہ
جودی (پہا ڑ ) پر
اور کہا گیا
دُوری ہے
لوگوں کے لیے
ظالم
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقِيْلَ
يٰٓاَرْضُ
ابْلَعِيْ
مَآءَكِ
وَيٰسَمَآءُ
اَقْلِعِيْ
وَغِيْضَ
الْمَآءُ
وَقُضِيَ
الْاَمْرُ
وَاسْتَوَتْ
عَلَي الْجُوْدِيِّ
وَقِيْلَ
بُعْدًا
لِّلْقَوْمِ
الظّٰلِمِيْنَ
اور کہا گیا
اے زمین
نگل لے
اپنا پانی
اور اے آسمان
تھم جا
اور خشک کردیا گیا
پانی
اور پورا ہوچکا (تمام ہوگیا)
کام
اور جا لگی
جودی پہاڑ پر
اور کہا گیا
دوری
لوگوں کے لیے
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]