یہ غیب کی خبروں سے ہے جنھیں ہم تیری طرف وحی کرتے ہیں، اس سے پہلے نہ تو انھیں جانتا تھا اور نہ تیری قوم، پس صبر کر، بے شک اچھا انجام متقی لوگوں کے لیے ہے۔[49]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تِلۡکَ
مِنۡ اَنۡۢبَآءِ
الۡغَیۡبِ
نُوۡحِیۡہَاۤ
اِلَیۡکَ
مَا
کُنۡتَ
تَعۡلَمُہَاۤ
اَنۡتَ
وَلَا
قَوۡمُکَ
مِنۡ قَبۡلِ ہٰذَا
فَاصۡبِرۡ
اِنَّ
الۡعَاقِبَۃَ
لِلۡمُتَّقِیۡنَ
یہ
خبروں میں سے ہے
غیب کی
ہم وحی کررہے ہیں انہیں
طرف آپ کے
نہ
تھے آپ
آپ جانتے انہیں
آپ
اور نہ ہی
قوم آپ کی
اس سے پہلے
پس صبر کیجیے
بےشک
انجام
متقی لوگوں کے لیے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تِلۡکَ
مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ
نُوۡحِیۡہَاۤ
اِلَیۡکَ
مَا
کُنۡتَ
تَعۡلَمُہَاۤ
اَنۡتَ
وَلَا قَوۡمُکَ
مِنۡ قَبۡلِ ہٰذَا
فَاصۡبِرۡ
اِنَّ
الۡعَاقِبَۃَ
لِلۡمُتَّقِیۡنَ
یہ
کچھ غیب کی خبر یں ہیں
ہم وحی کر رہے ہیں جن کو
آپ کی طرف
نہ
تھے آپ
جانتے انہیں
آپ
اور نہ ہی قوم آپ کی
پہلے اس سے
چنانچہ آپ صبر کریں
بلاشبہ
اچھا انجام
متقیوں کے لیے ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
تِلْكَ
مِنْ
اَنْۢبَآءِ الْغَيْبِ
نُوْحِيْهَآ
اِلَيْكَ
مَا
كُنْتَ تَعْلَمُهَآ
اَنْتَ
وَلَا
قَوْمُكَ
مِنْ
قَبْلِ ھٰذَا
فَاصْبِرْ
اِنَّ
الْعَاقِبَةَ
لِلْمُتَّقِيْنَ
یہ
سے
غیب کی خبریں
ہم وحی کرتے ہیں اسے
تمہاری طرف
نہ
تم ان کو جانتے تھے
تم
اور نہ
تمہاری قوم
سے
اس سے پہلے
پس صبر کریں
بیشک
اچھا انجام
پر وہیزگاروں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]