اس نے کہا اے میری قوم! کیا تم نے دیکھا اگر میں اپنے رب کی طرف سے ایک واضح دلیل پر ہوں اور اس نے مجھے اپنی جناب سے عظیم رحمت عطا کی ہو تو کون ہے جو اللہ کے مقابلے میں میری مدد کرے گا، اگر میں اس کی نافرمانی کروں، پھر خسارہ پہنچانے کے سوا تم مجھے کیا زیادہ دو گے؟[63]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اَرَءَیۡتُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُ
عَلٰی بَیِّنَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّیۡ
وَاٰتٰىنِیۡ
مِنۡہُ
رَحۡمَۃً
فَمَنۡ
یَّنۡصُرُنِیۡ
مِنَ اللّٰہِ
اِنۡ
عَصَیۡتُہٗ
فَمَا
تَزِیۡدُوۡنَنِیۡ
غَیۡرَ
تَخۡسِیۡرٍ
اس نے کہا
اے میری قوم
کیا دیکھا تم نے
اگر
ہوں میں
ایک واضح دلیل پر
اپنے رب کی طرف سے
اور اس نے دی ہو مجھے
اپنی طرف سے
رحمت
تو کون
مدد کرے گا میری
اللہ سے (بچانے میں)
اگر
نافرمانی کی میں نے اس کی
تو نہیں
تم زیادھ کرو گے مجھے
سوائے
سوائے خسارہ دینے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اَرَءَیۡتُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُ
عَلٰی
بَیِّنَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّیۡ
وَاٰتٰىنِیۡ
مِنۡہُ
رَحۡمَۃً
فَمَنۡ
یَّنۡصُرُنِیۡ
مِنَ اللّٰہِ
اِنۡ
عَصَیۡتُہٗ
فَمَا
تَزِیۡدُوۡنَنِیۡ
غَیۡرَ
تَخۡسِیۡرٍ
اس نے کہا
اے میری قوم
کیا تم نے دیکھا
اگر
ہوں میں
اوپر
واضح دلیل کے
اپنے رب کی طرف سے
اور اس نے عطا کی مجھے
اس میں سے
رحمت
تو کون
بچائے گا مجھے
اللہ کی طرف سے
اگر
نافرمانی کروں میں اس کی
تو کیا
تم زیادہ دو گے مجھے
سوائے
خسارہ پہنچانے کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
يٰقَوْمِ
اَرَءَيْتُمْ
اِنْ كُنْتُ
عَلٰي بَيِّنَةٍ
مِّنْ رَّبِّيْ
وَاٰتٰىنِيْ
مِنْهُ
رَحْمَةً
فَمَنْ
يَّنْصُرُنِيْ
مِنَ اللّٰهِ
اِنْ
عَصَيْتُهٗ
فَمَا
تَزِيْدُوْنَنِيْ
غَيْرَ
تَخْسِيْرٍ
اس نے کہا
اے میری قوم
کیا دیکھتے ہو تم
اگر میں ہوں
روشن دلیل پر
اپنے رب سے
اور اس نے مجھے دی
اپنی طرف سے
رحمت
تو کون
میری مدد کریگا (بچائے گا)
اللہ سے
اگر
میں اس کی نافرمانی کروں
تو نہیں
تم میرے لیے بڑھاتے
سوائے
نقصان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]