پھر جیسے ہی خوش خبری دینے والا آیا اس نے اسے اس کے چہرے پر ڈالا تو وہ پھر بینا ہوگیا۔ کہنے لگا کیا میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ بے شک میں اللہ کی طرف سے جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔[96]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤ
اَنۡ
جَآءَ
الۡبَشِیۡرُ
اَلۡقٰىہُ
عَلٰی
وَجۡہِہٖ
فَارۡتَدَّ
بَصِیۡرًا
قَالَ
اَلَمۡ
اَقُلۡ
لَّکُمۡ
اِنِّیۡۤ
اَعۡلَمُ
مِنَ اللّٰہِ
مَا
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
پھر جب
یہ کہ
آگیا
خوش خبری دینے والا
اس نے ڈالا اسے
اوپر
اس کے چہرے کے
تو ہو گیا وہ
دیکھنے والا
اس نے کہا
کیا نہیں
میں نے کہا تھا
تمہیں
بےشک میں
میں جانتا ہوں
اللہ کی طرف سے
جو
نہیں تم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤ
اَنۡ
جَآءَ
الۡبَشِیۡرُ
اَلۡقٰىہُ
عَلٰی
وَجۡہِہٖ
فَارۡتَدَّ
بَصِیۡرًا
قَالَ
اَلَمۡ
اَقُلۡ
لَّکُمۡ
اِنِّیۡۤ
اَعۡلَمُ
مِنَ اللّٰہِ
مَا
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
سو جب
یہ کہ
آیا
خوش خبری لانےوالا
ڈال دیا اُس نے اس کو
اوپر
اس کے چہرے کے
چنانچہ وہ ہو گیا
بینا
اس نے کہا
کیا نہیں
میں نے کہا
تم سے
بے شک میں
جانتا ہوں
اللہ تعالیٰ سے
جو
تم نہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّآ
اَنْ
جَآءَ
الْبَشِيْرُ
اَلْقٰىهُ
عَلٰي
وَجْهِهٖ
فَارْتَدَّ
بَصِيْرًا
قَالَ
اَلَمْ اَقُلْ
لَّكُمْ
اِنِّىْٓ اَعْلَمُ
مِنَ
اللّٰهِ
مَا
لَا تَعْلَمُوْنَ
پھر جب
کہ
آیا
خوشخبری دینے والا
اس نے وہ (کرتہ) ڈالا
پر
اس کا منہ
تو لوٹ کر ہوگیا
دیکھنے والا
بولا
کیا میں نے تمہیں کہا تھا
تم سے
بیشک میں جانتا ہوں
(طرف) سے
اللہ
جو
تم نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]