اور اللہ نے تمھیں تمھاری مائوں کے پیٹوں سے اس حال میں نکالا کہ تم کچھ نہ جانتے تھے اور اس نے تمھارے لیے کان اور آنکھیں اور دل بنا دیے، تاکہ تم شکر کرو۔[78]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
اَخۡرَجَکُمۡ
مِّنۡۢ بُطُوۡنِ
اُمَّہٰتِکُمۡ
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
شَیۡئًا
وَّجَعَلَ
لَکُمُ
السَّمۡعَ
وَالۡاَبۡصَارَ
وَ الۡاَفۡئِدَۃَ
لَعَلَّکُمۡ
تَشۡکُرُوۡنَ
اور اللہ تعالی نے
نکالا تمہیں
پیٹوں سے
تمہاری ماؤں کے
نہیں تم جانتے تھے
کچھ بھی
اور اس نے بنائے
تمہارے لیے
کان
اور آنکھیں
اور دل
تاکہ تم
شکر گزار بنو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
اَخۡرَجَکُمۡ
مِّنۡۢ بُطُوۡنِ
اُمَّہٰتِکُمۡ
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
شَیۡئًا
وَّجَعَلَ
لَکُمُ
السَّمۡعَ
وَالۡاَبۡصَارَ
وَ الۡاَفۡئِدَۃَ
لَعَلَّکُمۡ
تَشۡکُرُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ نے
نکالا تمہیں
پیٹوں سے
تمہاری ماؤں کے
نہ تم جانتے تھے
کچھ بھی
اور اس نے بنائے
تمہارے لیے
کان
اور آنکھیں
اور دل
تاکہ تم
شکر ادا کرو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاللّٰهُ
اَخْرَجَكُمْ
مِّنْ
بُطُوْنِ
اُمَّهٰتِكُمْ
لَا تَعْلَمُوْنَ
شَيْئًا
وَّجَعَلَ
لَكُمُ
السَّمْعَ
وَالْاَبْصَارَ
وَالْاَفْئِدَةَ
لَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
اور اللہ
تمہیں نکالا
سے
پیٹ (جمع)
تمہاری مائیں
تم نہ جانتے تھے
کچھ بھی
اور اس نے بنایا
تمہارے لیے
کان
اور آنکھیں
اور دل (جمع)
تاکہ تم
تم شکر ادا کرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]