اور جب ان سے کہا جاتا ہے ایمان لائو جس طرح لوگ ایمان لائے ہیں، توکہتے ہیں کیا ہم ایمان لائیں جیسے بے وقوف ایمان لائے ہیں؟ سن لو! بے شک وہ خود ہی بے وقوف ہیں اور لیکن وہ نہیں جانتے۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
قِیۡلَ
لَہُمۡ
اٰمِنُوۡا
کَمَاۤ
اٰمَنَ
النَّاسُ
قَالُوۡۤا
اَنُؤۡمِنُ
کَمَاۤ
اٰمَنَ
السُّفَہَآءُ
اَلَاۤ
اِنَّہُمۡ
ہُمُ
السُّفَہَآءُ
وَلٰکِنۡ
لَّایَعۡلَمُوۡنَ
اور جب
کہا جاتا ہے
انہیں
ایمان لے آؤ
جیسا کہ
ایمان لائے
لوگ
وہ کہتے ہیں
کیا ہم ایمان لائیں
جیسا کہ
ایمان لائے
بےوقوف
خبر دار
بےشک وہ
وہی
بےوقوف ہیں
اور لیکن
نہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ
اِذَا
قِیۡلَ
لَہُمۡ
اٰمِنُوۡا
کَمَاۤ
اٰمَنَ
النَّاسُ
قَالُوۡۤا
اَنُؤۡمِنُ
کَمَاۤ
اٰمَنَ
السُّفَہَآءُ
اَلَاۤ
اِنَّہُمۡ
ہُمُ
السُّفَہَآءُ
وَلٰکِنۡ
لَّا
یَعۡلَمُوۡنَ
اور
جب
کہا جاتا ہے
ان کے لئے
ایمان لاؤ
جس طرح
ایمان لائے
لوگ
وہ کہتے ہیں
کیا ہم ایمان لائیں
جس طرح
ایمان لائے
بےوقوف
سن لو
در حقیقت وہ
وہی
بےوقوف ہیں
لیکن
نہیں
وہ جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَإِذَا
قِيلَ
لَهُمْ
آمِنُوا
کَمَا
آمَنَ
النَّاسُ
قَالُوا
أَنُؤْمِنُ
کَمَا
آمَنَ السُّفَهَاءُ
أَلَا إِنَّهُمْ
هُمُ السُّفَهَاءُ
وَلَٰكِنْ لَا يَعْلَمُونَ
اور جب
کہاجاتا ہے
انہیں
تم ایمان لاؤ
جیسے
ایمان لائے
لوگ
وہ کہتے ہیں
کیا ہم ایمان لائیں
جیسے
ایمان لائے بیوقوف
سن رکھو خود وہ
وہی بیوقوف ہیں
لیکن وہ جانتے نہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]