ہم اس (نیت) کو زیادہ جاننے والے ہیں جس کے ساتھ وہ اسے غور سے سنتے ہیں، جب وہ تیری طرف کان لگاتے ہیں اور جب وہ سرگوشیاں کرتے ہیں، جب وہ ظالم کہہ رہے ہوتے ہیں کہ تم پیروی نہیں کرتے مگر ایسے آدمی کی جس پر جادو کیا گیا ہے۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
نَحۡنُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
یَسۡتَمِعُوۡنَ
بِہٖۤ
اِذۡ
یَسۡتَمِعُوۡنَ
اِلَیۡکَ
وَاِذۡ
ہُمۡ
نَجۡوٰۤی
اِذۡ
یَقُوۡلُ
الظّٰلِمُوۡنَ
اِنۡ
تَتَّبِعُوۡنَ
اِلَّا
رَجُلًا
مَّسۡحُوۡرًا
ہم
زیادہ جانتے ہیں
اس کو جو
وہ غور سے سنتے ہیں
ساتھ اس کے
جب
وہ غور سے سنتے ہیں
طرف آپ کے
اور جب
وہ
سرگوشیاں (کرتے ہیں)
جب
کہتے ہیں
ظالم لوگ
نہیں
تم پیروی کرتے
مگر
ایک مرد
سحر زدہ کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
نَحۡنُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
یَسۡتَمِعُوۡنَ
بِہٖۤ
اِذۡ
یَسۡتَمِعُوۡنَ
اِلَیۡکَ
وَاِذۡ
ہُمۡ
نَجۡوٰۤی
اِذۡ یَقُوۡلُ
الظّٰلِمُوۡنَ
اِنۡ
تَتَّبِعُوۡنَ
اِلَّا
رَجُلًا
مَّسۡحُوۡرًا
ہم
خوب جاننے والے ہیں
اس (نیت) کو
کہ وہ غور سے سنتے ہیں
اسکو
جب
وہ کان لگاتے ہیں
آپ کی طرف
اور جب
وہ
سرگوشیاں کرتے ہیں
جب کہتے ہیں
ظالم
نہیں
تم پیچھے چلتے
مگر
ایک آدمی کے
سحر زدہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
نَحْنُ
اَعْلَمُ
بِمَا
يَسْتَمِعُوْنَ
بِهٖٓ
اِذْ يَسْتَمِعُوْنَ
اِلَيْكَ
وَاِذْ
هُمْ
نَجْوٰٓى
اِذْ يَقُوْلُ
الظّٰلِمُوْنَ
اِنْ
تَتَّبِعُوْنَ
اِلَّا
رَجُلًا
مَّسْحُوْرًا
ہم
خوب جانتے ہیں
جس غرض سے
وہ سنتے ہیں
اس کو
جب وہ کان لگاتے ہیں
تیری طرف
اور جب
وہ
سرگوشی کرتے ہیں
جب کہتے ہیں
ظالم (جمع)
نہیں
تم پیروی کرتے
مگر
ایک آدمی
سحر زدہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]