اور اسی طرح ہم نے (لوگوں کو) ان پر مطلع کر دیا، تاکہ وہ جان لیں کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے اور یہ کہ قیامت، اس میں کوئی شک نہیں۔ جب وہ ان کے معاملے میں آپس میں جھگڑ رہے تھے تو انھوں نے کہا ان پر ایک عمارت بنا دو۔ ان کا رب ان سے زیادہ واقف ہے، وہ لوگ جو ان کے معاملے پر غالب ہوئے انھوں نے کہا ہم تو ضرور ان پر ایک مسجد بنائیں گے۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
اَعۡثَرۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
لِیَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
وَعۡدَ
اللّٰہِ
حَقٌّ
وَّاَنَّ
السَّاعَۃَ
لَارَیۡبَ
فِیۡہَا
اِذۡ
یَتَنَازَعُوۡنَ
بَیۡنَہُمۡ
اَمۡرَہُمۡ
فَقَالُوا
ابۡنُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
بُنۡیَانًا
رَبُّہُمۡ
اَعۡلَمُ
بِہِمۡ
قَالَ
الَّذِیۡنَ
غَلَبُوۡا
عَلٰۤی اَمۡرِہِمۡ
لَنَتَّخِذَنَّ
عَلَیۡہِمۡ
مَّسۡجِدًا
اور اسی طرح
آگاہ کر دیا ہم نے
ان پر(لوگوں)کو
تاکہ وہ جان لیں
کہ بے شک
وعدہ
اللہ کا
سچا ہے
اور بےشک
قیامت
نہیں کوئی شک
اس میں
جب
وہ جھگڑ رہے تھے
آپس میں
ان کے معاملے میں
تو انہوں نے کہا
بناؤ
ان پر
ایک عمارت
رب ان کا
زیادہ جانتا ہے
انہیں
کہا
ان لوگوں نے جو
غالب تھے
ان کے معاملے پر
البتہ ہم ضرور بنائیں گے
ان پر
ایک سجدہ گاہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
اَعۡثَرۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
لِیَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
وَعۡدَ
اللّٰہِ
حَقٌّ
وَّاَنَّ
السَّاعَۃَ
لَارَیۡبَ
فِیۡہَا
اِذۡ یَتَنَازَعُوۡنَ
بَیۡنَہُمۡ
اَمۡرَہُمۡ
فَقَالُوا
ابۡنُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
بُنۡیَانًا
رَبُّہُمۡ
اَعۡلَمُ
بِہِمۡ
قَالَ
الَّذِیۡنَ
غَلَبُوۡا
عَلٰۤی
اَمۡرِہِمۡ
لَنَتَّخِذَنَّ
عَلَیۡہِمۡ
مَّسۡجِدًا
اور اسی طرح
ہم نے مطلع کر دیا
اُن پر
تاکہ وہ جان لیں
یقیناً
وعدہ
اللہ کا
سچا ہے
اور بے شک
قیامت
نہیں شک
اس میں
جب وہ جھگڑ رہے تھے
آپس میں
ان کے معاملے میں
تو لوگوں نے کہا
بنا دو
اُن پر
ایک عمارت
رب انکا
بہتر جانتا ہے
اُن کے متعلق
کہا
ان لوگوں نے
جو غالب آئے
اوپر
اُن کے معاملے کے
ہم ضرور بنا ئیں گے
اُن پر
مسجد
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذٰلِكَ
اَعْثَرْنَا
عَلَيْهِمْ
لِيَعْلَمُوْٓا
اَنَّ
وَعْدَ اللّٰهِ
حَقٌّ
وَّاَنَّ
السَّاعَةَ
لَا رَيْبَ
فِيْهَا
اِذْ
يَتَنَازَعُوْنَ
بَيْنَهُمْ
اَمْرَهُمْ
فَقَالُوا
ابْنُوْا
عَلَيْهِمْ
بُنْيَانًا
رَبُّهُمْ
اَعْلَمُ بِهِمْ
قَالَ
الَّذِيْنَ غَلَبُوْا
عَلٰٓي
اَمْرِهِمْ
لَنَتَّخِذَنَّ
عَلَيْهِمْ
مَّسْجِدًا
اور اسی طرح
ہم نے خبردار کردیا
ان پر
تا کہ وہ جان لیں
کہ
اللہ کا وعدہ
سچا
اور یہ کہ
قیامت
کوئی شک نہیں
اس میں
جب
وہ جھگڑتے تھے
آپس میں
ان کا معاملہ
تو انہوں نے کہا
بناؤ
ان پر
ایک عمارت
ان کا رب
خوب جانتا ہے انہیں
کہا
وہ لوگ جو غالب تھے
پر
اپنے کام
ہم ضرور بنائیں گے
ان پر
ایک مسجد
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]