عنقریب وہ کہیں گے تین ہیں، ان کا چوتھا ان کا کتا ہے اور کہیں گے پانچ ہیں، ان کا چھٹا ان کا کتا ہے، بن دیکھے پتھر پھینکتے ہوئے اور کہیں گے سات ہیں، ان کا آٹھواں ان کا کتا ہے۔ کہہ دے میرا رب ان کی تعداد سے زیادہ واقف ہے، انھیں بہت تھوڑے لوگوں کے سوا کوئی نہیں جانتا، سو تو ان کے بارے میں سرسری بحث کے سوابحث نہ کر اور ان لوگوں میں سے کسی سے ان کے بارے میں فیصلہ طلب نہ کر۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُوۡنَ
ثَلٰثَۃٌ
رَّابِعُہُمۡ
کَلۡبُہُمۡ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
خَمۡسَۃٌ
سَادِسُہُمۡ
کَلۡبُہُمۡ
رَجۡمًۢا
بِالۡغَیۡبِ
وَ یَقُوۡلُوۡنَ
سَبۡعَۃٌ
وَّثَامِنُہُمۡ
کَلۡبُہُمۡ
قُلۡ
رَّبِّیۡۤ
اَعۡلَمُ
بِعِدَّتِہِمۡ
مَّا
یَعۡلَمُہُمۡ
اِلَّا
قَلِیۡلٌ
فَلَا
تُمَارِ
فِیۡہِمۡ
اِلَّا
مِرَآءً
ظَاہِرًا
وَّلَا
تَسۡتَفۡتِ
فِیۡہِمۡ
مِّنۡہُمۡ
اَحَدًا
عنقریب وہ کہیں گے
تین تھے
چوتھا ان کا
کتا تھا ان کا
اور وہ کہیں گے
پانچ تھے
چھٹا ان کا
کتا تھا ان کا
ـ بات ـ پھینکتے ہوئے
بن دیکھے
اور وہ کہیں گے
سات تھے
اور آٹھواں ان کا
کتا تھا ان کا
کہ دیجیے
میرا رب
زیادہ جانتا ہے
تعداد ان کی
نہیں
جانتے انہیں
مگر
تھوڑے
تو نہ
آپ جھگڑا کیجیے
ان کے بارے میں
مگر
جھگڑنا
سرسری
اور نہ
آپ پوچھیے
ان کے بارے میں
ان میں سے
کسی ایک سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُوۡنَ
ثَلٰثَۃٌ
رَّابِعُہُمۡ
کَلۡبُہُمۡ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
خَمۡسَۃٌ
سَادِسُہُمۡ
کَلۡبُہُمۡ
رَجۡمًۢا
بِالۡغَیۡبِ
وَ یَقُوۡلُوۡنَ
سَبۡعَۃٌ
وَّثَامِنُہُمۡ
کَلۡبُہُمۡ
قُلۡ
رَّبِّیۡۤ
اَعۡلَمُ
بِعِدَّتِہِمۡ
مَّایَعۡلَمُہُمۡ
اِلَّا
قَلِیۡلٌ
فَلَا تُمَارِ
فِیۡہِمۡ
اِلَّا
مِرَآءً
ظَاہِرًا
وَّلَا تَسۡتَفۡتِ
فِیۡہِمۡ
مِّنۡہُمۡ
اَحَدًا
جلد ہی وہ کہیں گے
وہ تین تھے
چوتھا اُن کا
کتا تھا اُن کا
اور وہ کہیں گے
وہ پانچ تھے
چھٹا اُن کا
کتا تھا اُن کا
پتھر پھینکنا ہے
بن دیکھے
اور وہ کہیں گے
وہ سات تھے
اور آٹھواں اُن کا
اُن کا کتا تھا
آپ کہہ دیں
میرا رب
بہتر جانتا ہے
اُن کی تعداد کو
نہیں جانتا انہیں
مگر
تھوڑے لوگ
چنانچہ نہ آپ بحث کریں
ان کے بارے میں
سوائے
بحث کے
سرسری
اور نہ آپ فیصلہ مانگیں
ان کے بارے میں
اُن میں سے
کسی سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
سَيَقُوْلُوْنَ
ثَلٰثَةٌ
رَّابِعُهُمْ
كَلْبُهُمْ
وَيَقُوْلُوْنَ
خَمْسَةٌ
سَادِسُهُمْ
كَلْبُهُمْ
رَجْمًۢا
بِالْغَيْبِ
ۚ وَيَقُوْلُوْنَ
سَبْعَةٌ
وَّثَامِنُهُمْ
كَلْبُهُمْ
قُلْ
رَّبِّيْٓ
اَعْلَمُ
بِعِدَّتِهِمْ
مَّا يَعْلَمُهُمْ
اِلَّا
قَلِيْلٌ
فَلَا تُمَارِ
فِيْهِمْ
اِلَّا
مِرَآءً
ظَاهِرًا
وَّ
لَا تَسْتَفْتِ
فِيْهِمْ
مِّنْهُمْ
اَحَدًا
اب وہ کہیں گے
تین
ان کا چوتھا
ان کا کتا
اور وہ کہیں گے
پانچ
ان کا چھٹا
ان کا کتا
بات پھینکنا
بن دیکھے
اور کہیں گے وہ
سات
اور ان کا آٹھواں
ان کا کتا
کہ دیں
میرا رب
خوب جانتا ہے
ان کی گنتی (تعداد)
انہیں نہیں جانتے ہیں
مگر صرف
تھوڑے
پس نہ جھگڑو
ان میں
سوائے
بحث
ظاہری (سرسری)
اور
نہ پوچھ
ان میں
ان میں سے
کسی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]