اس نے کہا ایسے ہی ہے، تیرے رب نے کہا ہے یہ میرے لیے آسان ہے اور تاکہ ہم اسے لوگوں کے لیے بہت بڑی نشانی اور اپنی طرف سے عظیم رحمت بنائیں اور یہ شروع سے ایک طے کیا ہوا کام ہے۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
کَذٰلِکِ
قَالَ
رَبُّکِ
ہُوَ
عَلَیَّ
ہَیِّنٌ
وَلِنَجۡعَلَہٗۤ
اٰیَۃً
لِّلنَّاسِ
وَرَحۡمَۃً
مِّنَّا
وَکَانَ
اَمۡرًا
مَّقۡضِیًّا
کہا
اسی طرح(ہو گا)
کہا
تیرے رب نے
وہ
مجھ پر
بہت آسان ہے
اور تا کہ ہم بنا دیں اسے
ایک نشانی
لوگوں کے لیے
اور رحمت
اپنی طرف سے
اور ہے
ایک کام
طے شدہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
کَذٰلِکِ
قَالَ
رَبُّکِ
ہُوَ
عَلَیَّ
ہَیِّنٌ
وَلِنَجۡعَلَہٗۤ
اٰیَۃً
لِّلنَّاسِ
وَرَحۡمَۃً
مِّنَّا
وَکَانَ
اَمۡرًا
مَّقۡضِیًّا
اس نے کہا
ایسا ہی ہوگا
کہا
تیرے رب نے
وہ
مجھ پر
آسان ہے
اور تاکہ ہم بنائے اسے
ایک نشانی
لوگوں کے لیے
اور ایک رحمت
اپنی جانب سے
اور (ہمیشہ سے )ہے
کام
طے شدہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
كَذٰلِكِ
قَالَ
رَبُّكِ
هُوَ
عَلَيَّ
هَيِّنٌ
وَلِنَجْعَلَهٗٓ
اٰيَةً
لِّلنَّاسِ
وَرَحْمَةً
مِّنَّا
وَكَانَ
اَمْرًا
مَّقْضِيًّا
اس نے کہا
یونہی
فرمایا
تیرا رب
وہ یہ
مجھ پر
آسان
اور تاکہ ہم اسے بنائیں
ایک نشانی
لوگوں کے لیے
اور رحمت
اپنی طرف سے
اور ہے
ایک امر
طے شدہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]