کہہ دے جو شخص گمراہی میں پڑا ہو تو لازم ہے کہ رحما ن اسے ایک مدت تک مہلت دے، یہا ںتک کہ جب وہ اس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے، یا تو عذاب اور یا قیامت کو، تو ضرور جان لیں گے کہ کون ہے جو مقام میں زیادہ برا اور لشکر کے اعتبار سے زیادہ کمزور ہے۔[75]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
کَانَ
فِی الضَّلٰلَۃِ
فَلۡیَمۡدُدۡ
لَہُ
الرَّحۡمٰنُ
مَدًّا
حَتّٰۤی
اِذَا
رَاَوۡا
مَا
یُوۡعَدُوۡنَ
اِمَّا
الۡعَذَابَ
وَاِمَّا
السَّاعَۃَ
فَسَیَعۡلَمُوۡنَ
مَنۡ
ہُوَ
شَرٌّ
مَّکَانًا
وَّاَضۡعَفُ
جُنۡدًا
کہہ دیجئے
جو کوئی
ہے
گمراہی میں
پس ضرور ڈھیل دیتا ہے
اسے
رحمٰن
خوب ڈھیل دینا
یہاں تک کہ
جب
وہ دیکھ لیں گے
جو
وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
خواہ
عذاب ہو
اور خواہ
قیامت ہو
تو عنقریب وہ جان لیں گے
کون ہے
وہ(جو)
بدتر ہے
مقام میں
اور کمزور تر
لشکر کے اعتبار سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
کَانَ
فِی الضَّلٰلَۃِ
فَلۡیَمۡدُدۡ
لَہُ
الرَّحۡمٰنُ
مَدًّا
حَتّٰۤی
اِذَا
رَاَوۡا
مَا
یُوۡعَدُوۡنَ
اِمَّا
الۡعَذَابَ
وَاِمَّا
السَّاعَۃَ
فَسَیَعۡلَمُوۡنَ
مَنۡ
ہُوَ
شَرٌّ
مَّکَانًا
وَّاَضۡعَفُ
جُنۡدًا
آپ کہہ دیں
جو شخص
ہے
گمراہی میں
لازم ہے کہ مہلت دے
اس کو
رحمٰن
ایک مدت تک مہلت دینا
یہا ں تک کہ
جب
وہ دیکھ لیں گے
جس کا
وعدہ کیا جاتا ہے ان سے
یا
عذاب
اور یا
قیامت
تو وہ ضرور جان لیں گے
کون ہے
وہ
بد تر
مقام کے لحاظ سے
اور زیادہ کمزور
لشکر کے لحاظ سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
مَنْ كَانَ
فِي الضَّلٰلَةِ
فَلْيَمْدُدْ
لَهُ
الرَّحْمٰنُ
مَدًّا
حَتّٰٓي
اِذَا
رَاَوْا
مَا يُوْعَدُوْنَ
اِمَّا
الْعَذَابَ
وَاِمَّا
السَّاعَةَ
فَسَيَعْلَمُوْنَ
مَنْ
هُوَ
شَرٌّ مَّكَانًا
وَّاَضْعَفُ
جُنْدًا
کہہ دیجئے
جو ہے
گمراہی میں
تو ڈھیل دے رہا ہے
اس کو
اللہ
خوب ڈھیل
یہاں تک کہ
جب
وہ دیکھیں گے
جس کا وعدہ کیا جاتا ہے
خواہ
عذاب
اور خواہ
قیامت
پس اب وہ جان لیں گے
کون
وہ
بدتر مقام
اور کمزور تر
لشکر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]