پس بہت بلند ہے اللہ جو حقیقی بادشاہ ہے، اور قرآن پڑھنے میں جلدی نہ کر، اس سے پہلے کہ تیری طرف اس کی وحی پوری کی جائے اور کہہ اے میرے رب! مجھے علم میں زیادہ کر۔[114]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَتَعٰلَی
اللّٰہُ
الۡمَلِکُ
الۡحَقُّ
وَلَا
تَعۡجَلۡ
بِالۡقُرۡاٰنِ
مِنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یُّقۡضٰۤی
اِلَیۡکَ
وَحۡیُہٗ
وَقُلۡ
رَّبِّ
زِدۡنِیۡ
عِلۡمًا
پس بہت بلند ہے
اللہ
بادشاہ
حقیقی
اور نہ
آپ جلدی کریں
ساتھ قرآن کے
اس سے پہلے
کہ
پوری کی جائے
طرف آپ کے
وحی اس کی
اور کہہ دیجیے
اے میرے رب
زیادہ کر دے مجھے
علم میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَتَعٰلَی
اللّٰہُ
الۡمَلِکُ
الۡحَقُّ
وَلَا تَعۡجَلۡ
بِالۡقُرۡاٰنِ
مِنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یُّقۡضٰۤی
اِلَیۡکَ
وَحۡیُہٗ
وَقُلۡ
رَّبِّ
زِدۡنِیۡ
عِلۡمًا
پس بے حد بلند ہے
اللہ تعالیٰ
بادشاہ
حقیقی
اور نہ آپ جلدی کریں
قرآن پڑھنے میں
اس سے پہلے
یہ کہ
پوری کی جائے
آپ کی طرف
وحی اس کی
اور آپ کہہ دیں
اے میرے رب
زیادہ کر مجھے
علم میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَتَعٰلَى اللّٰهُ
الْمَلِكُ
الْحَقُّ
وَلَا
تَعْجَلْ
بِالْقُرْاٰنِ
مِنْ قَبْلِ
اَنْ
يُّقْضٰٓى
اِلَيْكَ
وَحْيُهٗ
وَقُلْ
رَّبِّ
زِدْنِيْ
عِلْمًا
سو بلندو برتر ہے اللہ
بادشاہ
سچا
اور نہ
جلدی کرو
قرآن میں
اس سے قبل کہ
کہ
پوری کی جائے
پوری کی جائے
اس کی وحی
اور کہیے
اے میرے رب
زیادہ دے مجھے
علم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]